Reply:
بھائی جی،آپ زرداری کے کچھ زیادہ ھی چکنے لگ گئے ھیں
Replied by( Noman)
Replied on (1/Oct/2009)
خیریت ھے، شروع میں مجھے لگا تھا کہ آپ کے کالم شاید کچھ حقیقت پر مبنی ھوتے ھیں، لیکن آج تو آپ نے حد ھی کردی ھے۔ فرینڈز آف پاکستان پچھلے ایک سال سے وعدے کر رھے ھیں دیا تو اب تک چھنکنا بھی نھیں ھے، اور جو شخص کیری لوگر بل کی حمیت کرسکتا ھے، اسکے (معزرت کے ساتھ)بے غیرت اور بےضمیر ھونے میں کسی کو کوئی شک نہیں ھونا چاہیئے۔
|