.
جماعت اسلامی واØد مذÛبی جماعت ÛÛ’ جو Ûر ایشو پر آواز اٹھاتی یے Û”
ڈاکٹر عاÙÛŒÛ ØµØ¯ÛŒÙ‚ÛŒ Ú©ÛŒ بے جا امریکی قید پر کوئی ��ذÛبی تو کیا کسی سیاسی جماعت میں بھی ØÙˆØµÙ„Û Ù†Ûیں Ú©Û Ø§Ù…Ø±ÛŒÚ©Û Ú©Û’ خلا٠اØØªØ¬Ø§Ø Ú©Ø± سکے Û” اس پر جماعت اسلامی ÛÛŒ Ûر Ùورم پر ان Ú©Û’ ساتھ ÛÛ’ Û”Û”
اصل میں Ù…Ø³Ø¦Ù„Û ÛŒÛ ÛÛ’ Ú©Û Ù…Ø°Ûب اب پرائیوٹ Ù…Ø¹Ø§Ù…Ù„Û Ø¨Ù† گیا ÛÛ’ Û”Û”
یعنی عبادات Ú©ÛŒ Øد تک Ø§Ù„Ù„Û Ú©Ùˆ مان لو Û”Û”Û”Û”Û” مسجدوں سے Ù†Ú©Ù„ کر عام زندگی اور معاشرت میں جو دل چاÛÛ’ کرو ÛŒÛ Ûر خاص Ùˆ عام کاعمل بن گیا ÛÛ’ Û”Û”Û”
مذÛب Ú©Ùˆ Ù†Û ØªØ¬Ø§Ø±Øª میں لایا گیا Ù†Û ØªÙ…Ø¯Ù† اور Ù†Û ÛÛŒ معاشرتی زندگی میں Û”Û”Û”
جس Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ خرابیاں جنم Ù„Û’ رÛÛŒ Ûیں Û”Û”Û”
لیکن پھر بھی اب تک کسی Ù†Û Ú©Ø³ÛŒ Ø´Ú©Ù„ میں جو سدھار نظر آتا ÛÛ’ ÙˆÛ Ù…Ø°Ûب پر عمل Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ ÛÛŒ ÛÛ’ Û”Û”Û”
Reply:
تم بھی!
Replied by(
barmala)
Replied on (10/Nov/2009)
جنابِ والا ! خواتین پر مظالم کےخلاف جماعت اسلامی کے ایک سے زاءد جلوس تو مجھ سے مریضِ نسیان کو بھی یاد ہیں۔ بقیہ علماء کی ذمہ داریوں کے سوال کے جواب میں میں آپ سے سوال کرتا ہوں کہ آپ یہ بتاءے کہ ڈاکٹر یہ کیوں نہیں بتاتے کہ آپ اپنے بچے کو کونسے اسکول میں داخل کریں۔ااپریشن کے بعد سرجن مریض سے یہ کیوں نہیں پوچھتا کہ تم لباس کہاں سے سلواتے ہو۔ میڈیکل کالجز میں بچت کی تراکیب کیوں نہیں سکھاءی جاتیں۔سول سروس کے کامیاب امیدواروں کو تربیت کے دوران فرسٹ ایڈ کی ٹریننتگ کیوں نہیں دی جاتی۔اسکول کے اساتذہ بچوں کو جہتے سینا کیوں نہیں سکھاتے۔ پاءلٹ کو جھاڑو لگانا کوں نہیں سکھایا جاتا۔انجینرنگ کالجز میں کھانے پکانے کا کورس کیوں نہیں ہوتا۔آپ اپنے کالمز میں ڈرایونگ کے اصول کیوں نہیں لکھتے اور دیگر لکھنے والے کپڑوں سے داغ دور کرنے کی تدابیر سے اپنے کالمز کو کیوں مزین نہیں کرتے۔۔بندہ خدا ہر کام کے کرنے والے الگ ہوتے ہیں۔ ہر شعبہ کے ماہر اپنے شعبے سےو ابستہ کام سر انجام دیتے ہیں۔ یہ طفلانہ باتیں کر کے اپنا اور اپنے کالم کا پیٹ تو بھر لینگے مگر پرھنے والوں کو تو اس سے کوءی فاءدہ نہ ہو۔علماء کے پاس دین کا علم ہوتا ہے آپ اُن سے وہ پوچھ لیں یا پھر ڈاکٹر کو بھی پابند کریں کہ وہ گاڑی چلانے کے اصول مریضوں کو سکھاءے ۔ میرا تو خیال ہے کہ آپ نے علماء دیکھے بھی نہیں ہیں اور صرف چند سیاسی مولویوں پر سب کو قیاس کر لیتے ہیں ورنہ ساری اینکی پینکی کرنے کی ضرورت ہی پیش نہ آتی۔۔واسلام