Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: Ummat
Full Name: Ummat
User since: 16/Jan/2010
No Of voices: 169
 
 Views: 3209   
 Replies: 2   
 Share with Friend  
 Post Comment  
 Reply:   سزا سنادی گئی ہے
Replied by(bint_e_muslim) Replied on (12/Nov/2009)
.

میں نے مختلف اخبارات میں پڑھا ہے کہ مروا کے جرمن نژاد یہودی قاتل کو عمر قید کی سزا سنادی گئی ہے
جس پر اس نے کہا کے کہ اسے کسی قسم کا افسوس نہیں اس نے جو کچھ کیا ۔
ہوسکتا ہے کہ سزا میں تخفیف ہو اور عمر قید چند سال قید میں بدل دی جائے ۔۔
لیکن اگر ایمل کانسی کا مقدمہ امریکہ عدالت میں چلایا جاسکتا ہے تو کیا مصر حق نہیں رکھتا کہ مروا کے قاتل کو بھی اپنی عدالت سے سزا دلوائے ۔۔
قتل کی سزا موت ہی ہے لیکن ۔۔۔ مغرب کا یہ نرالا قانون ہے کہ وہ مجرم سے تو ہمدردی رکھتا ہے اور اسے زیادہ سزا کا مستحق نہیں ٹھہراتا ( اگر مجرم اپنا ہو تو ) ۔۔۔ جرم پر سخت سزا کو وہ زیادتی سمجھتا ہے ۔۔۔
جو کہ مجرم سے ہمدردی اور مظلوم کی حق تلفی ہے ۔۔
ان پولیس اہلکاروں پر بھی مقدمی چلایا جانا چاہیے تھا جنہوں نے مروا کے شوہر پر گولیاں چلائیں اور مروا کے مروا کے قتل میں قاتل کی معاونت کی ۔۔۔


 
 Reply:   But Jang reported something else or may be this is latest update
Replied by(Noman) Replied on (12/Nov/2009)
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution