Reply:
انشأاللہ مگر اس کیلیٔے عوام کو
Replied by( Noman)
Replied on (17/Jun/2007)
انشأاللہ مگر اس کیلیٔے عوام کو خود کچھ کرنا پڑے گا سرف خواب دیکھنے سے تعبیرین نھین ملتین، کوشش اور جستجو بھی کرنی پڑتی ھے۔ علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر کیلیٔے جتنی کوشش کی گٔی تھی آج اس سے زیادہ محنت درکار ھے۔ کیونکہ اس وقت مسلمان ایک نکتے پر متفق تھے آج نھین۔ لیکن انشاءاللہ ھم سب ملکر اس خواب کی بھی تعبیر ڈھونڈ لین گے
|