Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: Javed_Ch
Full Name: Javed Ch
User since: 5/Oct/2007
No Of voices: 865
 
 Views: 2311   
 Replies: 1   
 Share with Friend  
 Post Comment  
 Reply:   گستاخی معا، لگتا ھے آپ کا دماغ خراب ھو گیا ھے
Replied by(Noman) Replied on (14/Sep/2010)

کبھی آپ لوگوں کو راستہ دیکھنے کیلیئے پامسٹ سے رجوع کرنے کا مشورہ دے رھیں ھیں اور کبھی طوائف کا راستہ دکھا رہے ھیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کے اللہ ہدایت کہیں سے بھی سے سکتا ھے کیلن ھمیں تشہیر صرف ان ھی راستوں کی کری چاہیئے، جن کا حکم ھے۔ اگر کوئی کسی کے منہ پر تھوک دے اور اس سے اسکو عقل آ جائے تو کیا سب بے عقلوں کو جا کر اپنے اوپر تھکوا لینا چاہیئے۔ اگر آپ کے اس آرٹیکل کا یہ مفہوم نھیں تھا جو میں نے سمجھا ھے تو برائے مہربانی بتا دیں کہ کیا تھا۔
 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution