Reply:
عرفان صاحب ایک چیز کی وضاحت ضرور &
Replied by( Noman)
Replied on (11/May/2008)
یار محمد رند صاحب ضمیر کی آواز پر نھین بلکہ وزیراعلی سے ذاتی عناد کی وجہ سے اپوزیشن مین ھین اور دوسرا کوئی محب وطن جاکر بلوچی لوگون کو ضرور بتائے کہ ان کی پسماندگی کا ذمدار پنجاب یا فوج نھہن بلکہ ان کے اپنے سیاستدان ھین بشمول بگتی مرحوم، یہ سب سیاستدان تاحیات مراعات اور فنڈز لیتے رھے لیکن لوگون کی فلاح کی بجائے اپنی تجوریان بڑھتے رھے، بلوچی علیحدگی پسند اگر ان بے ضمیر سیاستدانون سے چھٹکارا پالین تو ان کی ترقی خود ھی ھو جائے گی، ویسے بھی بلوچستان سے جیتنے والون کی اکثریت اپنے حلقون سے پندرہ فیصد ووٹ بھی لیکر نھین آئی اور اصولی طور پر تو الیکشن کمیشن کو یہ الیکشن ھی کالعدم قرار دے دینا چاہیئے
|