Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: DrShahid
Full Name: Dr Shahid Masood
User since: 13/Jul/2007
No Of voices: 53
 
 Views: 5068   
 Replies: 12   
 Share with Friend  
 Post Comment  
 Reply:   عذرِ گناہ بد تر از گناہ
Replied by(barmala) Replied on (9/Oct/2009)

بی بی تسلیم کہ پی ٹی وی کی جاب گناہ نہیں ہے مگر یہ ایسا ہی ہے جیسے اگر جلاد کسی کی گردن مارے تو وہ کوءی گناہ نہین بلکہ تعمیل حکم اور تکمیل عدل ہے۔لیکن اگر سرِ راہ کوءی کسی کو قتل کر دے تو وہ گناہ بھی ہے اور قصاص بھی واجب ہوگا۔حالانکہ دونوں جگہ فعل ایک ہی سرزد ہو رہا ہے۔ سو ویسے تو پی ٹی وی کی جاب طاہر مطہر ہے مگر جن حالا ت میں قبول کی گءی اُس کے سبب پہلے مشکوک اور پھر مردود ٹہری۔بلاخر اس مردودیت پر خود ڈاکٹر صاحب نے استعفی دے کر مہرِ تصدیق ثبت کر دی۔اگر گناہ نہ تھا تو ترک کا سبب بتانا آپ کی زمہ داری ہے بینا بی بی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیر اندیش۔۔۔۔۔۔۔۔۔بشر دانش
 
 Reply:   Good work...keep it up...
Replied by(Beena) Replied on (30/Jun/2009)

it has been the common practice of making scandals on righteous people..... We should have a deep insight of seeing the matters rather than just looking superficially.... we should not get hurry in making scandals and blaming others....We all have to be answerable to allah for the misuse of our tongue and hands.... Doing govt job is not a sin whether it is ptv chairman or any other govt job....The sin is to gather haraam maal from any source whether it is from govt or private or business... accepting jobs on such difficult platforms and safeguarding oneself from bribe is not less than jihad.
 
 Reply:   بڑا اچھا قافیہ ملایا ھے
Replied by(Noman) Replied on (5/Nov/2008)

حقیقیت کی بات ھے کہ، کسی بھی بندے کی کرپشن اور سکینڈل نے مجھے اتنی تکلیف نھین دی جتنی شاہد مسعود کی بے غیرتی نے دی ھے، جب سے اس نے اپنے ضمیر کا سودا کیا ھے میں نے تو ٹاک شوز ھی دیکھنے چھوڑ دئیے ھین۔
اللہ ان کو پوچھے گا جو لوگون کو دھوکہ دے کر اپنا الو سیدھا کرتے ھین
 
 Reply:   Paisoon ki chamak zameer ki awaz se bhari ha
Replied by(azamsaeedch) Replied on (5/Nov/2008)

Mr. Dr. Shahid Masood Sb. Kal ap k baray main parah k ap ne resign kar diya ha PTV se, or sath hi pata chala k ap PM k musheer ban gay hain...............SUBHANALLAH akhir ap bhi zammer ko pasooon main hi toltay hain, ap jhoot boltay hain dekhawa kartay hain, jin hukmaranoo ki burayan kartay nahii thaktay thay aj unhi ki gooood main beath gay hain isko kehtain hain thook kar chatna.........ap ko shayad ilm nahi IZZAT aik bar milti ha or zillat ki koi limit nahi hoti ye tamga ab sari zindagi apke sath rahee ga......bara mashhoor qual ha buzdil bar bar marta ha to bahador sirf aik bar marta ha.......wasay in batoon say apko keya apki jeab (Poket) to garam ho rahi ha akhir kar ap aik wafaqi wazir k brabar salry le rahain ha........apko keya pata k ap jese logo k taraf daikh kar 3000 salry wala bhi isi umeed par tha k koi to ha jo un k leye un k mulk k leye awaz buland karta ha lekin wo nahi jantay thay k ap for SALE hain..................
 
 Reply:   بابر،مین نے یہ لفظ ایک مثال کے طو&
Replied by(Noman) Replied on (14/Aug/2008)

رنڈی ایک ھقیقت ھے اور جو کام ڈاکٹر صاحب نے کیا اسکے لیئے اور کوئی موزوں لفظ نھین مل رھا تھا، لیکن مین آٰئیندہ ایسے لفظ استمعال کرنے سے اجتناب کرنے کی کوشش کروں گا
 
 Reply:   Limits of Decency
Replied by(baber) Replied on (14/Aug/2008)

AA,
I would request web admin to remove such remarks as ''randi'' etc from replies.
 
There is a Hadith which says that one should refrain from ''badgumaani'' and shall give 70 chances to a Muslim.
 
Though we all are shocked by Dr Shahid Masood's step, we hope that he will be back into Karbala and might become Mard-e-Hur.
 
Regards
Baber Rabbani

 
 Reply:   چاچا پی ٹی وٰی کا ایم ڈی
Replied by(johnybravo) Replied on (13/Aug/2008)

چاچا پی ٹی وٰی کا ایم ڈی تم ھو
 
 Reply:   75c.c
Replied by(afzal) Replied on (7/Aug/2008)

jazakAllah
 
 Reply:   khial ke jang
Replied by(afzal) Replied on (7/Aug/2008)

Dr Shahid,
Ap nay theek kaha kay nazaryat nahe mara kartay,
hum ap say nazaryat say mutafiq haen aur Madinay ke fezaoon maen app ke istakamat kay liay dua goo haen kay Allah Talla ap ko do jahanoon maen sur khuroo karay.(Ameen)
Afzalzeeshan,
Madina Munawara.
KSA
 
 Reply:   مسٹر &
Replied by(Noman) Replied on (5/Aug/2008)

آپ کی لکھائی مین ایک پختگی ھے، جسکی وجہ سے مجھے شک گزرا ھے کہ شاید آپ بھی ایک لکھاری ھین،
کیا میرا اندازہ درست ھے؟
 
 Reply:   کربل&#
Replied by(barmala) Replied on (5/Aug/2008)

برادرم شاہد! اگر کسی بھی نظریے تمام علمبردار نظریے کو بچانے کے لیے اپنی جان بچا لے جانے کی حکمت عملی اپنا لیں تو وہ نظریہ تو اسی وقت بے موت نہیں مر جاءے گا؟۔نظریات کو بچانے کے لیے افراد جان کی قربانی دیتے ہیں نا کہ جان کو بچانے کے لیے نظریات قربان کر دیے جاتے ہیں۔خدا جانے وہ بزرگ کون تھے بہرحال!یتنا اندازہ ہے کہ آپ نے آگ کی کن شاہراہوں کا سفر کرنےکے بعد اپنے لیے وہ منزل چنی جس کا خیال ہی آپ کے ہم سفروں کے لیے سوہانِ روح ہے۔ یقینا آپ مجبور کر دیے گءے ہونگے زباں بندی کے لیے اور اسے آپ کی حد برداشت جان کر قبول بھی کر لینا چاہیے مگر پی ٹی وی کا ایم دی بننا بھی آپ کی مجبوری تھی! خدارا یہ منانے کی کوشش نہ کریں۔آپ دل چھوڑ بیٹھے یا اس کے لیے مجبور کر دیے گءے یہ درست ہو سکتا ہے مگر سرکاری عہدہ قبول کر لینا؟؟؟اس کا آپ جواز تراش بھی لیں تو قابل قبول نہ ہوگا۔آپ کربلا میں نا ٹہر سکے یہ تو تسلیم ہے مگر آپ نے لشکر یزید میں شمولیت اختیار کر لی اس کو کون جواز عطا کر سکتا ہے۔
 
 Reply:   اب اس&
Replied by(Noman) Replied on (5/Aug/2008)

اب اسے اپنا انجام نظر آ رھا ھے تو پھر مظلوم بننے نکلا ھے، یہ شاید نھین جانتا کہ اعتزاز کا دھرنا نا دینے کا فیصلہ اور اسکا پی ٹی وی جائن کرنے کا فیصلہ لوگون مین کتنی مایوسی پیدا کرنے کا ذمدار ھے، مین اور میرے گھر والے جو پہلے گھنٹون ٹی وی کے سامنے بیٹھے رھتے تھے اب کسی کا بھی پروگرام دیکھا پسند نھین کرتے، اعتبار ھی اٹھ گیا ھے لوگون سے
اب اسے حکومت اور اپنی کرسی جاتی نظر آرھی ھے تو پھر چھلانگین مارنے کی کوشش کر رھا ھے۔ مھجے یہ معلوم نھین کہ اس نے کس اخبارمین للکھا ھے لیکن میری تمام میڈیا سے درخواست ھے کہ وہ اسکی قیمت نا لگائین، ھم سب کو ایک بات یاد رکھنی چاھیئیے رنڈی اس وقت تک بازار مین بیٹھی رھتی ھے جب تک اسکے خریدار موجود ھین، جس دن وہ بوڑھی ھوجائے یا جب اسکو خریدار ملنے بند ھوجائین صرف اسی دن وہ تائب ھوتی ھے


 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution