Reply:
یہ کتنے کا نوٹ ہے؟۔
Replied by( barmala)
Replied on (18/Aug/2008)
ہاں جی اللہ تعالیٰ ہم سب کو زوال سے محفوظ رکھیں واقعی یہ عبرت کی جا ہے۔ایک گذارش آپ سے یہ ہے کہ اس وقت مشرف جس حال میں ہیں ان کی قدر و قیمت بتانا کوءی کاریگری نہیں ہے۔ابھی تو کوءی بھی اٹھ کر انہیں کھوٹا سکا بھی کہہ سکتا ہے۔ آپ یہ فرماءیے کہ آصف زرداری، میاں نواز اور شہباز شریف کتنے کا نوٹ ہیں تو یہ بات ریکارڈ پر رہے گی اور کسی وقت سچ یا غلط ثابت ہو سکے گی۔کسی کے برے وقت میں نصحیتیں اور پیش گوی کرنا کوءی کمال نہیں ہے۔ اللہ ہم سب کو برے وقت سے محفوظ فرماءیں۔
|