Reply:
شہباز شریف تم کو شرم آنی چاہیئے
Replied by( Noman)
Replied on (25/Dec/2008)
ھم لوگوں کو تم سے بڑی امیدیں وابستہ تھیں، مگر یہ کیا تم بھی خود پرست نکلے، اگر تمہیں لگتا ھے کہ صرف تم ھی سب ٹھیک کر سکتے ھو اور صرف تم ھی ٹھیک ھو تو یہ مشرف کی آمریت سے کم نہین، اب تم خود سوچ لو کہ کیا تم مشرف سے اپنا موازنہ چاہو گے۔ اور اوریا، خالد مسعد تو شاید تمہارا نام نا لے لیکن ھماری زبان پر کوئی پابندی ھین، جب تک تم جیسے لوگ موجود ھین، انشااللہ سہباز جیسے حکمران اپنی من مانی نھین کر پائیں گے، ہر شخص کو ھر کام قانون کیمطابق کرنا چاہیئے چاہے وہ کتنا ھی پارسا کیوں نا ھو
|