Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: Malik_Rauf
Full Name: Papa Beryar
User since: 28/Oct/2008
No Of voices: 503
 
 Views: 2435   
 Replies: 1   
 Share with Friend  
 Post Comment  






 Reply:   آپ کے کالم پر ماتم کرنے کو دل چاہ رھا ھے
Replied by(Ghost) Replied on (7/Mar/2009)

کیا کالم لکھا ھے، آپ کی عقل پر صرف ماتم ھی کیا جا سکتا ھے۔ زرداری سے امید؟ زرداری نے قید کیسے کاتی سب کو معلوم ھے اور جب ان بھٹو کے رکھوالﷺن کو چانس ملا ڈیل کی بھاگ گئے اور ڈیل کی آگئے، کچھ تاریخ دان یہ بھی کہتے ھین اگر بھٹو کو یقین ھوتا کہ اسے پھانسی ھو جائے گی تو وہ بھی ڈیل کر گیا ھوتا۔ لیکن خیر وہ مر گیا اور امر ھو گیا، لیکن اس کیبعد کونسی قربانی بھٹو خاندان نے آج تک دی ھے میں سمجھنے سے قاصر ھوں، تمام موتیں غیر طبعی ضرور تھیں لیکن انھوں نے
خود انھیں گلے نھین لگایا۔ وہ آگئین، بالکل ایسے ھی جیسے آپ کا زکوات و خیرات دینے کا کوئی موڈ نا ھو اور ڈاکو آپ کو لوٹ لے اور پھر آپ کہیں کہ یہ تو میں نے صدقہ دیا ھے

 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution