Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: Mudassar_Faizi
Full Name: Mudassar Faizi
User since: 12/May/2009
No Of voices: 186
 
 Views: 3407   
 Replies: 2   
 Share with Friend  
 Post Comment  

 Reply:   Something Terrible is about to happen in Punjab, Pakistan. One more killing
Replied by(Noman) Replied on (4/Aug/2009)
.

 
 Reply:   ایسا ممکن ہے Û”Û”Û”Û” ایک تیر سے کئی شکار کھیلے جارہے ہیں
Replied by(bint_e_muslim) Replied on (3/Aug/2009)
.

حکومت تو اب تک اس واقعے کو افواہ قرار دے رہی ہے ۔۔ جس طرح ہر دھماکہ تحقیق کے بغیر خودکش قرار دیا جاتا ہے اور جائے وقوعہ سے سر برآمد کر لیا جاتا ہے ۔۔۔۔ اسے بھی کسی تحقیق کے بغیر افواہ کہا جارہا ہے ۔۔۔۔
عین ممکن ہے یہ سازش تیار کی گئی ہو ۔۔۔
حدود آرڈیننس "� سزائے موت کے قانون کے بعد یقینا اب توہین رسالت ایکٹ میں تبدیلی کرائی جائے گی ۔۔
مغرب مجرموں کا ہمدرد اور انھیں تحفظ دیتا تو نظر آتا ہے ۔۔۔۔ لیکن جس کے خلاف ارتکاب جرم کیا جائے اس کے لیے اس کے دل میں کوئی ہمدردی نہیں ۔۔۔
ہمارے سابق فوجی حکمراں ۔۔۔۔۔ جب خود لال مسجد میں اپنے "جانباز " فوجیوں کے قرآن پاک کو جلا کر شہید کرنے اور اسے نالے میں بہانے پر کچھ نہیں بولے ۔۔۔
تو نئے آنے والے بھی روشن خیالی میں کچھ کم شاہ سے بڑھ کر شاہ کے وفادار نہیں ۔۔۔
ملک میں فرقہ واریت کامیاب نہیں ہوئی تو اب ۔۔۔۔ مسلمانوں اور اقلیتوں کے خلاف آگ بھڑکا کر ۔۔۔ پاکستان کو اقلیتوں کے لیے غیر محفوظ ملک بناکر پیش کرنا اور ۔۔۔۔ مسلمانوں کے خلاف تازہ دم ہو کر کاروائی کرنا بھی اس سازش کا حصہ ہے ۔۔


 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution