Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: Javed_Ch
Full Name: Javed Ch
User since: 5/Oct/2007
No Of voices: 865
 
 Views: 2773   
 Replies: 2   
 Share with Friend  
 Post Comment  

 Reply:   .......
Replied by(bint_e_muslim) Replied on (11/Nov/2009)
.

جماعت اسلامی واحد مذہبی جماعت ہے جو ہر ایشو پر آواز اٹھاتی یے ۔
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بے جا امریکی قید پر کوئی ��ذہبی تو کیا کسی سیاسی جماعت میں بھی حوصلہ نہیں کہ امریکہ کے خلاف احتجاح کر سکے ۔ اس پر جماعت اسلامی ہی ہر فورم پر ان کے ساتھ ہے ۔۔
اصل میں مسئلہ یہ ہے کہ مذہب اب پرائیوٹ معاملہ بن گیا ہے ۔۔
یعنی عبادات کی حد تک اللہ کو مان لو ۔۔۔۔۔ مسجدوں سے نکل کر عام زندگی اور معاشرت میں جو دل چاہے کرو یہ ہر خاص و عام کاعمل بن گیا ہے ۔۔۔
مذہب کو نہ تجارت میں لایا گیا نہ تمدن اور نہ ہی معاشرتی زندگی میں ۔۔۔
جس کی وجہ سے خرابیاں جنم لے رہی ہیں ۔۔۔
لیکن پھر بھی اب تک کسی نہ کسی شکل میں جو سدھار نظر آتا ہے وہ مذہب پر عمل کی وجہ سے ہی ہے ۔۔۔


 
 Reply:   تم بھی!
Replied by(barmala) Replied on (10/Nov/2009)

جنابِ والا ! خواتین پر مظالم کےخلاف جماعت اسلامی کے ایک سے زاءد جلوس تو مجھ سے مریضِ نسیان کو بھی یاد ہیں۔ بقیہ علماء کی ذمہ داریوں کے سوال کے جواب میں میں آپ سے سوال کرتا ہوں کہ آپ یہ بتاءے کہ ڈاکٹر یہ کیوں نہیں بتاتے کہ آپ اپنے بچے کو کونسے اسکول میں داخل کریں۔ااپریشن کے بعد سرجن مریض سے یہ کیوں نہیں پوچھتا کہ تم لباس کہاں سے سلواتے ہو۔ میڈیکل کالجز میں بچت کی تراکیب کیوں نہیں سکھاءی جاتیں۔سول سروس کے کامیاب امیدواروں کو تربیت کے دوران فرسٹ ایڈ کی ٹریننتگ کیوں نہیں دی جاتی۔اسکول کے اساتذہ بچوں کو جہتے سینا کیوں نہیں سکھاتے۔ پاءلٹ کو جھاڑو لگانا کوں نہیں سکھایا جاتا۔انجینرنگ کالجز میں کھانے پکانے کا کورس کیوں نہیں ہوتا۔آپ اپنے کالمز میں ڈرایونگ کے اصول کیوں نہیں لکھتے اور دیگر لکھنے والے کپڑوں سے داغ دور کرنے کی تدابیر سے اپنے کالمز کو کیوں مزین نہیں کرتے۔۔بندہ خدا ہر کام کے کرنے والے الگ ہوتے ہیں۔ ہر شعبہ کے ماہر اپنے شعبے سےو ابستہ کام سر انجام دیتے ہیں۔ یہ طفلانہ باتیں کر کے اپنا اور اپنے کالم کا پیٹ تو بھر لینگے مگر پرھنے والوں کو تو اس سے کوءی فاءدہ نہ ہو۔علماء کے پاس دین کا علم ہوتا ہے آپ اُن سے وہ پوچھ لیں یا پھر ڈاکٹر کو بھی پابند کریں کہ وہ گاڑی چلانے کے اصول مریضوں کو سکھاءے ۔ میرا تو خیال ہے کہ آپ نے علماء دیکھے بھی نہیں ہیں اور صرف چند سیاسی مولویوں پر سب کو قیاس کر لیتے ہیں ورنہ ساری اینکی پینکی کرنے کی ضرورت ہی پیش نہ آتی۔۔واسلام
 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution