Reply:
آءی سٹل لو یو ٹو!
Replied by( barmala)
Replied on (16/Nov/2009)
تمام پاکستانیوں سے گذارش ہے کہ ہر وقت،یا ہر گھنٹے میں ایک بار، یا دن میں چار بار، یا کم از کم روزانہ صبح اٹھ کر نہار منہ صدر پاکستان کے لیے یہ جملہ ضرور کہیں۔شاید وہ کیتھی کی طرح قوم سے لپٹ جاءین۔
|