Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: Malik_Rauf
Full Name: Papa Beryar
User since: 28/Oct/2008
No Of voices: 503
 
 Views: 3429   
 Replies: 1   
 Share with Friend  
 Post Comment  





 Reply:   ہیومن رائٹ نیٹ ورک
Replied by(bint_e_muslim) Replied on (21/Nov/2009)
.

یہاں میں بتاتی چلوں کے ہیومن رائٹ نیٹ ورک پورے ملک میں ، صدر انتخاب عالم سوری کی قیادت میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے کوششیں کررہی ان کے ساتھ جماعت اسلامی امریکہ سے احتجاج اور حکومت پر دباؤ ڈالنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے ۔۔ جو ایک طرح سے مکمل عوامی نمائندگی کہی جا سکتی ہے ۔۔
لیکن واقعی یہ بے حسی ہے پاکستانی قوم کی کہ چند دنوں تک تو کسی بھی مسئلہ پر تھوڑا غم و غصہ دکھا دیتے ہیں اس کے بعد مایوس ہو کر ٹھنڈے ہو جاتے ہیں نہ ہی پاکستانی اور مسلم حکمرانوں میں اتنا دم خم ہے کہ وہ اپنے لوگوں کو امریکہ کے قید میں دینے سے بچائیں ۔۔۔۔ اور نہ ہی جانوروں کے ظلم پر آواز اٹھانے والے ممالک گوانتانا موبے ۔۔۔۔ ابو غریب جیل میں ہونے والے انسانیت سوز مظالم اور نہ ہی ان لا پتا ہونے والے بے شمار پاکستانیوں کے لیے مذمت کا ایک لفظ بھی منہ نکال رہے ہیں ۔۔۔۔ جن کا پرسان حال نہ اپنے ہیں نہ پرائے ۔۔۔ ہماری بے حسی ہے کہ
جس کا ناجائز فائدہ امریکہ بغل بچہ ہمارے حکمران اور خود مغربی اقوام اٹھا رہی ہیں جن کے قانون میں ۔۔
غیر مسلم خاتون پر زیادتی اور مسلم خواتیں کا حجاب میں رہنا ہی حواتین کے حقوق کی پامالی ہے ۔۔۔۔۔ یہی اگر کوئی غیر مسلم خاتون جاسوسی کے الزام میں طالبان کی قید میں چلی جاتی تو ۔۔۔ خود امریکہ "� این جی اورز اور انسانی حقوق کی تنظیمیں واویلا مچا کر آسمان سر پر اٹھا لیتی ۔۔۔۔
Û”Û”Û”Û”
ڈاکٹر عافیہ کو پہلے بلگرام جیل میں رکھنا پھر امریکہ منتقل کر کے ان کے ساتھ ایسا انسانیت سوز سلوک کرنا جو کہ ہر فورم پر بیان بھی نہ کیا جاسکے انھیں عدالت میں پیشی کے وقت کی تکلیف دہ پریشانی اور اطلاعات کے مطابق ان سے قرآن پاک کی بے حرمتی کرانا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ امریکہ کی اصل دشمنی جرم سے نہیں صرف اسلام سے ہے ۔۔۔


 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution