Reply:
کیا زخموں پر نمک چھڑکا ھے، سب سے حساس کالمسٹ نے
Replied by( Noman)
Replied on (21/Mar/2010)
ہیاں لوگوں کو پینے کا پانی، کھانے کو آٹا میسر نہیں، اور ملک کے سب سے حساس بننے والے کالمسٹ، کافی شاپس کی بات کر رھے ھیں۔ لاکھون لوگوں کو درس دینے والا، ہر سال کی طرح یورپ میں مزے کر رھا ھے۔ کیا جاوید چوہدری کبھی اپنی اس عیاشی کو نطرانداز کرکے یہ رقم غریبوں کو ڈونیٹ کریں گے؟ کبھی نہیں، کیونکہ تنقید کرنے والے اور دوسروں کو نصیحتیں کرنے والے خود کہاں اپنی اصلاح کرتے ھیں۔ جب تک ہمارا میڈیا ایسے قول و فعل کے تضٓاد رکھنے والوں پر مشیمل ھے، تب تک ھمارا کچھ نھین ھو سکتا
|