لیکن اس کے لیے بھی ہمیں متحد ہونا پڑے گا کیو نکہ اگر دس لوگ مختلف جگہ کھڑے ہو کر بو لیں تو ان کی بات کو ٔی نہیں سنے گا لیکن اگر دس لوگ ایک جگہ کھڑے ہو کر بولیں تو اور بات ہو گی
Reply:
مین آ&
Replied by(
Noman)
Replied on (6/Aug/2008)
یہ ابھی نھین تو کبھی نھین والا وقت ھے، ھم لوگ بھت سو لیئے اب ھمین اٹھنا چاہیئے اور اپنے طور پر لوگون کو متحرک کرنا چاہیئے
سب سے پہلے میرے خیال مین ھمین عدلیہ کی آزادی کیلئے متحرک ھونا چاہیئے کیونکہ اگع انصاف نھین ھو گا تو کچھ اچھا نھین ھو سکتا۔
اس کیبعد ھمین یہ عہد کرنا چاھہئے کہ ھم اپنے طور پر کسی قسم کی کرپشن نا کرین گے اور نا کرنے دین گے، اگر پولیس والا چالان کرتا ھے تو کروائین گے لیکن رشوت نھین دین گے
اب وقت ھے کے ھم دوسرون کی اصلاح کرنے کی بجائے اپنی اصلاح کرین اور ھر طرح کی اس تحریک کا حصہ بنین جس کے مقاصد بظاہر پاکستان کی خدمت ھو، کیونکہ دلون کا حال تو اللہ ھی جانتا ھے
تو اگر ھم واقعی ملک کی خدمت کرنا چاہتے ھین تو ھمین اپنی اور اپنے ارد گرد والون کی اصلاح سب سی پہلے کرنی چاہیئے