Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: webmaster
Full Name: webmaster
User since: 1/Jan/2007
No Of voices: 154
 
 Views: 5905   
 Replies: 0   
 Share with Friend  
 Post Comment  
اسلام علیکم میں ایک پاکستانی ہوں۔ایک عام شہری آج آپ کو اپنے ناقص علم کی روشنی میں کچھ بتانا چاھتا ہوں۔آج ہمارا ملک کس حال میں ہے۔اور کس لیے اس حال میں ہے۔ زراسوچیے! اپنے ملک کو اس حل میں پوھنچانےمیں ہمارا کیتنا ھاتھ ھے۔ کیاکسی کو پتہ اس بارے میں۔۔۔۔۔۔ نھیں!کیوں کے یہ ہی ہماری بدقسماتی ہے۔کےہمارے کن کاموں کی وجہ سےیہ حالات پیدا ہوےہیں۔ سب سے پہلے آپ اپنے ارد گرد دیکھےکیا آپ کو اپنے اپ میں اپ کو یہ چیزے لازمی نزر آے گی۔ کیا ھم پانچ وقت کی نماز پرہتے ھیں۔کیا ھم والدین کی عزت کرتے ھیں۔ جو کوہی اچھا کام یہ نیک کام کرے یسے بے وقوف کہتے ھیں۔دین ایک احکام بھی پورا کرتے ہیں۔(سب خلاف)رشوت عام سی بات ہےزکوۃھم نہیں دیتے۔سود تو ویسے ہی فیشن بن گیا ہے (CREDIT CARD)۔آپس میں ہم لڑتے ہیں۔ مساجد میں فوج سے حملے ہم کرواتے ہیں۔جھوٹ ہم بولتے ہیں۔زخرہ اندوزی ہم کرتے ہیں۔غریبوں یتیموں کا حق یم کھاتے ہیں۔ کیاکیا ہم نہیں کرتے لکھنے کے لیے جگہ کم پرجاے گی۔لیکن ہمارے گناہ زیادہ ہیں۔ زراسوچیے! کیا ہم اﷲکی رحمت کے حقدار ہیں۔ہم میں وہ سب براہیاں ہیں۔جن براہیاں کی وجہ سے پہلے قوموں نے عزاب بھگتےپڑے۔اﷲ نہ انصافی نہیں کرتا۔یہ ہماری خوش قسمتی ہے جو ہم پیارے نبیٌ امت ہیں۔ہم میں سے 90 فصد کے اندر ان میں سے ایک نا ایک چیزےپاہی جاتی ہیں۔پھرہمیں یہ فصلہ کر لیناچاہیے کے ھم کس چیز کے قابل ہیں۔ پھر زلزلے بھی بجا ہیں۔مہنگاہھی بجا ہیں۔بجلی گندم کی قیلت بجاہیں۔ملک ڈوب جاہے بجا ہےکیوں کے ھمیے جتنی ڈیل دی جا چکی ہے بیت یے۔اب وقت ہے کہیں ایسا نہ ہو کے اﷲ کے انصاف کا ترازو انصاف کر دے۔اﷲبہت انصاف کرنے والا ہے۔ عادل رضوان خان ویب ماسٹر: برائے مہربانی اپنا یوزر آئی ڈی بتائیں
 No replies/comments found for this voice 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution