Reply:
اب بھی وقت ھے مسلمانون سنبھل جاؤ
Replied by( Noman)
Replied on (13/Jul/2007)
اوپر کی ویڈیو مین اسلام آباد کی پہلی جامع مسجد کا حشر اور اسلام کے سب سے بڑے عورتون کے مدرسے کا حشر دیکھ لو۔ اگر اب بھی نا سنبھلے تو داستان بھی نا ھو گی داستانون مین، عراق والے خوش نصیب ھین کہ وہ غیر ملکیون اور نان مسلمانون سے لڑ رھے ھین۔
|