Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: ziaawan
Full Name: Zia Awan
User since: 7/May/2007
No Of voices: 23
جنرل مشرف کے لیے لاٹری کا ٹکٹ
Views:3618 Replies:1
تشدد کی حالیہ لہر
Views:3136 Replies:1
صدر مملکت کا خطاب توقع کے مطابق ت&
Views:3765 Replies:2
Lal Masjid after operation Silence
Views:3566 Replies:1
Abdul Rasheed Ghazi Shaheed Dead Body
Views:3859 Replies:0
Lal Masjid Seige
Views:2648 Replies:1
Abdul Rasheed Ghazi Last message videos
Views:3278 Replies:0
لال مسجد ڈیل کیسے ناکام ہوئی
Views:3801 Replies:0
آخر حکومت کیا چھپانا چاہتی ہے؟
Views:3216 Replies:1
ابھی بات کھلنے میں دیر ہے
Views:3870 Replies:0

Click here to read All Articles by User: ziaawan

 
 Views: 3765   
 Replies: 2   
 Share with Friend  
 Post Comment  
صدر مملکت نے قوم سے خطاب میں ان واقعات کی مذمت کی جو لال مسجد سے متعلق تھے۔صدر نے اسلام کے نام کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرنے والے افراد پرکڑی تنقید کی اور اس اآپریشن میں حصہ لینے والے سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت پر انہیں خراج تحسین پیش کیااور معصوم جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس کا اظہار کیا۔صدر مملکت نے حکومت کے آئندہ اقدامات پر بھی روشنی ڈالی۔ ان کی تقریر کا انداز دھیما اوردہشت گردوں کی جانب اشارة سخت الفاظ میں تنبیہ پر مشتمل تھا۔ خطاب میں کچھ واقعات سے روگردانی بھی کی گئی۔جیسا پچھلے چار ماہ میں رونما ہونے والے کچھ ایسے بھی معاملات تھے جن پر صدر مملکت نے چپ سادھ لی۔مثلاً لال مسجد کے قرب وجوار میں جہاں یہ سب کچھ ہورہا تھا قریب ہی ایک حساس ادارے کا دفتر بھی موجود تھا ، وہاں یہ اسلحہ کیوں کر پہنچا؟ اور وہ بھی اتنی خاموشی سے کہ کسی کو کان و کان خبر تک نہ ہوئی۔ یہاں تک کہ حساس ادارے کو لال مسجد انتظامیہ کی مشکوک سرگرمیاں تک محسوس نہ ہوئیں؟ جامعہ حفصہ اور لال مسجد کی انتظامیہ کو ڈھیل کیوں دی گئی؟بلا شناخت کے تدفین کا مقصد کیا تھا؟قومی اسمبلی کو اعتماد میں لئے بغیر فوجی کارروائی کا جواز بنتا ہے؟پھر یہ بھی سامنے آنا چاہئے تھا کہ اس میں کون کون لوگ ملوث تھے؟کچھ سوالات بھی تشنگی کا سبب ہیں مثلاً کیا مدرسوں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کا عزم مزید کسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہوسکتا ہے؟حکومت اپنی رٹ کی خاطر کسی کو خاطر میں لانے سے گریزاں ہے۔ کیا یہ پالیسی حکومت کے لئے پریشان کن نہیں ہوگی؟آئندہ آنے والے الیکشن اور وردی کے مسائل پرکچھ نہیں کہا گیاجس کی قوم منتظر ہے؟
 Reply:   LAHOO BOLTA HAIscript src=htt
Replied by(farhan) Replied on (15/Jul/2007)

You must have heard that “APNEY HI GIRATEY HAIN NASHMEEN PE BIJLIAN” and “HUMEY TU APNO NAI LUTA GHERON MANI KAHAN DUM THA”. This is the reality and these are the only comments I can give. For the centuries only traitors are available in Muslims and that is our biggest draw back. Muslim must be the strongest in faith but we are the weakest and president like Mushi can present his mother, daughter for money and to keep his friends happy. if he think that he can hide the voice and the blood then he can’t. SHAHEED KA JU KHOON HAI QUOM KI HIYAT HAI….
 
 Reply:   میرے مین تقریر دیکھنے کی سکت نھی&#
Replied by(Noman) Replied on (14/Jul/2007)

بلکہ مین نے تو اپنے والد کو، دوسرے کمرے سے تھوڑی سی تقریر سننے کیبعد، آواز لگا کر کھا تھا چینل بدل دین ورنہ ٹی وی نہ کسی دن میرے ھاتھ سے ٹوٹ جائے،مجنھےیہ سمجن نھین آتی جس شخص کا کوئی دین ایمان نا ھو، جس کو اپنی باتون سے مکرنے اور بدلنے کی عادت ھو، اس کی تقریر سننے کا کیا فائدہ ھے۔
 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution