Reply:
غلطیان انسان سے ھوتی ھین اور جذب
Replied by( Noman)
Replied on (29/Oct/2007)
غلطیان انسان سے ھوتی ھین اور جذبہ سرشاری ایمان پر ہاوی ھو جاتا ھے، یہی حضرت علی رضی اللہ تعالے تھے جنھون نے میدان جنگ مین ایک کافر کا سر کاٹا تھا جس نے کلمہ پڑھ لیا تھا اور بعد مین آپ کی سر زنش بھی ھوئی تھی، مین سر کاٹنے کے عمل کو جو اسلام پسند لوگ کر رھی ھین بھت زیادہ سراھا نھین رھا، مگر اسلام مین تو سر قلم کرنے کی سزا ھے، اگر یہ لوگ جس کمانڈر کے پیچھے چل رھے ھین اور جن عدالتون کو مانتے ھین اگر وہ کھ دے، غدار کی سزا موت، تو یہ لوگ تو صحیح ھوئے۔ آج تمام کالمسٹ تمام ٹی وی چینل ایک ھی سوال پوچھ رھے ھین، ان خود کش حملون کا حل کیا ھے، حالانکہ جواب بھی انھین معلوم ھے، مقامی طالبان کا ایک مطالبہ جو آئین پاکستان کی روح سے بھی جائز ھے، اسلامی شریعت کا نفاذ، حکومت پاکستان نے حسبہ بل کیون روکا تھا جب اس علاقے کے منتخب لوگون نے اسے منظور کیا تھا۔ حکومت پچھلے پچاس سالون سے صرف اسلام پسند لوگون پر اپنی رٹ قائم کرنے لگی ھوئی ھی جن کیلیئے پاکستان بنا تھا۔ آج مشرف ذلیل حالات جھان لے گیا ھے وھان سے خونی واپسی کے علاوہ کوئی حل نظر نھین آتا۔ ھان شاید مشرف ذلیل و مردود کے جانے کے بعد کوئی حل ملے پیوستہ رہ شجر سے امید بھار رکھ۔
|