Fawad – Digital Outreach Team – US State Department
محترمہ بےنظير بھٹو کا قتل نہ صرف ايک قومی بلکہ بين الاقوامی سانحہ اور پاکستان کے ليے ايک عظيم نقصان ہے۔ مگر اس کے ساتھ يہ واقعہ اس حقيقت کو بھی اجاگر کرتا ہے کہ مذہبی انتہاپسندی اور دہشتگردی کا خطرہ پاکستان ميں ايک مسلمہ حقيقت ہے جس کا ہميں ہر سطح پر مقابلہ کرنا ہے۔ يہ دہشت گرد پاکستان ميں جمہوری اقدار کو پامال کرنے کے درپے ہيں۔ پچھلے چند ماہ ميں اس انتہاپسندی اور دہشت پسندی کے عذاب نے پاکستانی معاشرے کے ہر طبقے کو بغير کسی تفريق کے يکسر متاثر کيا ہے۔ دہشتگردوں کی بے رحم اور غير انسانی کاروائيوں سے کوئ تنظيم، ادارہ اور سياسی جماعت محفوظ نہيں۔ پاکستان کے عسکری اداروں، مذہبی تنظيموں اور سياسی جماعتوں کو ہونے والے ناقابل تلافی جانی اور مالی نقصان سے يہ ثابت ہے کہ يہ لوگ کسی بھی صورت ميں پاکستان کے خير خواہ نہيں اور ہم سب کے مشترکہ دشمن ہيں۔ اگلے چند دنوں ميں جب قوم اس عظيم سانحہ پر سوگ مناۓ گی ہميں يہ نہيں بھولنا چاہيے کہ دہشت گردی اور مذہبی انتہاپسندی کے ذمہ دار افراد کو انصاف کے کٹہرے ميں لانا ہماری قومی ذمہ داری ہے۔ بے نظير بھٹو کو خراج تحسين پيش کرنے کا بہترين طريقہ یہی ہے کہ ہم اس جمہوری عمل کو جاری رکھيں جس کے ليے انہوں نے ساری زندگی جدوجہد کی۔
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
http://usinfo.state.gov
Reply:
Chaos going all over country !
Replied by(
Wajeeh)
Replied on (28/Dec/2007)
Chaos going all over country .... banks are being looted petrol pumps being burned ... cars been fired all over ... and there is volience all over ....they are burning everything they can see which belongs to GOVT.
Reply:
INALILLAH ALHAYE WA INALILLAH
Replied by(
Sachaye)
Replied on (27/Dec/2007)
I, Just Pray To ALLAH AL-MIGHTY
May Her Soul Rest In Peace.
But,
Its not Tolrateable Dear...
How Long We say This and Show sadness and Greeive On Assesination Of Our Leaders..
Why,
and just Saying This....
Beznir Hum Shirminda Hain Teray Qaatill Zinda Hain.
Reply:
me too//shygd
Replied by(
Wajeeh)
Replied on (27/Dec/2007)
mujhay bhii yakeen nahi aa raha tha ... abhi GEO live coverage dekhi hai ... so i m sure
Reply:
shocked!//shy
Still shocked!
Ina lilah wa ina ilahe raje oon!