Reply:
معزرت کے ساتھ
Replied by( Noman)
Replied on (29/Feb/2008)
نا پارلیمنٹ نا عدل ھمین صرف اللہ کے حکم کی بالادستی پر یقین رکھنا چاہیئے اور اسی کیلیئے کوشش کرنی چاہیئے، کیونکہ عدالت سے عدل کا مطلب ھے قانون کی حکمرانی، قانون وہ ھے جو پارلیمنٹ بنائے گی، اس طرح دونون مل کر مشیئت ایزدی کیخلاف قانون بنا سکتے ھین، اس لیئے ھمین صرف اللہ کی حکمرانی کی بات کرنی چاہیئے
|