کیا کراچی کی غنڈہ گردی اور سندھ اسمبلی کا ھنگام بھی شریف برادران نے کیا ھے، کیا حلف لینے سے بھی پہلے شہباز ، خالد مقبول سے پاور فل ھو گیا ھے، اگر وھان موجود پولیس شہباز کا حکم مان رہی تھی تو وہ شیرافگن کو گورنر ہاوس کیو لیکر گئ
Reply:
جو ھوا ھے صحیح ھوا ہے
Replied by(
Noman)
Replied on (10/Apr/2008)
کیا یہ گناہ کم ھے کہ آٹھ سال تک ایک آمر جس نے اس ملک کے ایک ایک کونے مین آگ لگا دی کے ساتھ کھڑے رہے۔
یہ یاد رکھنا جب انقلاب آتا ھے تو پھر کوئی نھین بچتا، شاید سازش ھوئی ھو گی، لیکن کچھ کیا بھی تو ھے، یہ کہنے کا کوئی فائدہ نھین کہ یہ فلان شخص طوائف کے کوٹھے مین نماز پڑھتا تھا