Reply:
انشأاللہ
Replied by( Noman)
Replied on (22/Jul/2008)
ھم دیکھین گے، انشأاللہ امریکہ کا وہی حشر پاکستان میں ھو گا جو روس کا افغانستان مین ھو گا، گر مٹھی بھر حزب اللہ، اسرائیل کا حشرنشر کر سکتے ھین تو ھمارے قبائلی تو لاکھوں میں ھین۔ اور ویسے بھی جیسا کہ آپ نے کھا عام آدمی کے پاس عزت سے جینے کے مواقع تو ھیں ھی نہین ایسے میں وہ عزت کی موت کو تو خودکشی پر ترجیح ضرور دے گا
|