واقعی یہ بڑے دکھ کی بات ہے اور ہماری بے حسی کی ایک اور دلیل بھی۔مقبول جان!کس کس کو روءیں؟۔اور کس کو بھلا دیں۔اللہ تعالیٰ عافیہ کی دستگیری فرماءیں اور ہماری بے غیرتی کو معاف کر دیں۔ مجھے معلوم ہے کہ صرف رونے اور دعا کرنے سے یہ مسءلہ حل نہیں ہو سکتا مگر کوءی تن آسان ،کاہل، بے ضمیر اس سے زیادہ کر بھی کیا سکتا ہے بہت بہت تو ایک کالم لکھ مارے گا۔مجھے پیرزادہ قاسم کا ایک شعر یاد آ رہا ہے۔
سانحہ نہیں ٹلتا سانحے پہ رونے سے
حبسِ جاں کم نہ ہوگا بے لباس ہونے سے
Reply:
by the way, i reported this ne
Replied by(
Noman)
Replied on (27/Jul/2008)
.
http://www.makepakistanbetter.com/why_how_what_forum.asp?GroupID=5&ArticleID=3277
Reply:
خود آپ کو یہ کالم لکھنے مین انیس د
Replied by(
Noman)
Replied on (27/Jul/2008)
خود آپ کو یہ کالم لکھنے مین انیس دن لگ گئے اور دوسرون کو کس منہ سے کوس رھے ھین، ھم سب اوپر سے نیچے تک، بولنے والے ھین فقط، ای مغرب کو گالیان دیتے ھین اور اگر وہ کوئی خبر رپورٹ نا کرین تو ھم بھی ھاتھ پر ھاتھ رکھ کر بیٹھے رھتے ھین، اور اگر وہ کوئی خبر رپورٹ کردین تو ھم آسمان سر پر اٹھا لیتے ھین اور کالم لکھنے مین بھی انیس دن لگا دیتے ھین، آپ تو شہبازشریف کے سیکرٹری اطلاعات ھین شاید، کیا آپ نے ان کی طرف سے اس ضمن مین کوئی بیان جاری کروایا ھے، یا ابھی تک بولنے کیلیئے جان کی امان نھین ملی، یا یہ مسئلہ وفاق کے نیچے آتا ھے اور صوبائی حکومت کچھ نھین کرسکتی؟