بھاءی خدا کے لیے یار! یہ مساءل تو سب کو پتہ ہیں اب ان کی تکرار سن سن کر تھک گءے اگر کوءی حل ہو تو وہ بتاءو ورنہ اچھی اچھی کہانیاں سنا کر دل بہلاءیں اور پیسے بناءیں۔ ویسے ایک بات یہ کہ آپ کے کالم کے عنوان میں چارہ کے بجاءے چارا لکھ دیا جاءے تو زیادہ بہتر نہ ہوگا ہم چارہ گری کے قابل تو رہے نہیں ہیں چارا خوری ضرور کر سکتے ہیں۔
Reply:
انشااللہ ، ھم دیکھین گے
Replied by(
Noman)
Replied on (11/Aug/2008)
انشااللہ ، ھم دیکھین گے