Aray kiya kehnay hain janab Hasan nisar sahib aap k, bhai bohat khoob likhtay hain janab, dilkash andaz k sath khatti meethi baatain parh kar maza hi aa gaya.
thaks to share with us.
syed mutahir hussain
Reply:
بس کریں او یار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Replied by(
barmala)
Replied on (26/Aug/2008)
او یار تو پھر کھارں لگا اے قلابازی۔۔۔۔۔۔۔۔او بس کر بابا تو کنا کر کما لیراں اے اس حکومت کولوں۔۔۔۔۔۔بھٹو اور ضیاء دونوں اللہ کے حضور پہنچ چکے آپ ان کی فکر چھوڑ کر اپنی قبر کی فکر فرماءیں۔ ہمالیہ روتا ہے آپ کو پتہ ہے ؟۔ کچھ ہی سال پہلے غالبا 8 اکتوبر کو ہمالیہ رویا تھا۔ جب ہمالیہ روتا ہے تو دھرتی سینے کی طرح سسکتی ہے اور آن کی آن میں ہزاروں زندگیوں کو اپنی آغوش میں لے لیتی ہے۔ آپ یہ بتاءیے آپ سے یہ باتیں خود بھٹو نے کہی تھیں یا سینہ گزٹ کے ذریعے پہنچی ہیں۔ ہاں یہ بھی ضرور آشکار کریں کہ آپ کبھی رات کے وقت بھٹو مرحوم کے مزار پر گءے ہیں یا پیپلز پارٹی کی حکومت میں آپ کو ایسا کوءی خواب آیا ہے نیز آپ نے ضیاء کی پہلی برسی کے بعد سے اب تک کبھی یہ بات پہلے بھی لکھی یا حکیموں کے نسخوں کی طرح اسے چھپاءے رکھا ہے۔؟۔ ۔ ۔۔خدا کے لءے یار ویسے ہی لوگ بہت پریشان ہیں۔