مسلمان مائیں طالبان کو جنم ضرور دیں گے تاکہ تم جیسے لوگوں کا صفایا ھو سکے۔
Reply:
مجھے تو آپکی جہالت پر حیرت ھے
Replied by(
Noman)
Replied on (26/Apr/2009)
یا تو آپ ابھی ابھی پیدا ھوئے ھین یا آپ کو صرف لکھنا آتا ھے اور پڑھنا نہین۔ افغانی طالبان نے افغانستان کے نوے فیصد علاقے پر حکومت کی تھی اور وہان پر امن اقر انصاف بھی قائم کیا تھا اگر امریکہ انھین ٹرانزیشن کے عمل سے گزرنے دیتا تو آج وہ دنیا مین اسلامی نظام کی زندہ و جاوید مثال ھوتے، اور یہی امریکہ کو ہضم نہین ہو رہا تھا۔ اور جس اسلام میں اخوت اور بھائی چارہ ھے اسی مین انصاف اور جہاد بھی ھے۔ جب امریکہ لاکھوں لوگوں کو قتل کرتا ھے، مسلمان لڑکیوں کو سالوں ریپ کرتا ھے تب تو تم جیسے لکھاری انھیں جاہل یا دہشت گرد نھین کہتے لیکن صرف امریکی پٹھو بننے کے چکر میں ہر داڑھی والے کو جاہل اور دہشت کرد کہنے میں پیش پیش ھو، شرم آنی چاہیئے، آپ جیسے لکھاریوں کو۔ اگر آج طالبان دہشت گرد ھین تو اسکی وجہ مسلمانوں کی بے حسی ھے