Reply:
یپنجاب کا قصور کیا ھے؟
Replied by( Noman)
Replied on (5/Jun/2009)
پنجاب کا قصور کیا ھے؟ آرمی میں زیادہ لوگ پنجابی ھونے سے ہر فوجی آپریشن کا طوق پنجاب کے گلے میں تو نھین ڈالا جاسکتا۔ آرمی حکومت کی ھوتی ھے نا کہ لوگوں کی۔ اس ملک میں آرمی نے پانچ بڑے آپریشن کیئے ھیں۔ 1۔ بنگلہ دیش، ذمہ دار، ایوب خان، یہیٰ خان اور ذوالفقار علی بھٹو۔ لیکن الزام پنجاب پر کیوں 2۔بلوچستان ستر کی دھائی۔ ذمہ دار بھٹو۔ الزام پنجاب پر کیوں 3۔کراچی، بینظیر اور نصیر اللہ بابر 4۔لال مسجد۔ مشرف ، آپریشن کرے ظالم ھو تو پنجابی ، نوکری سے نکلے اور مظلوم کہنا ھو تو مہاجر 45فاٹا وزیرستان، مشرف، زرداری، الزام پنجاب پر کیوں میں صوبائیت کیخلاف ھوں، اور چاہتا ھوں کہ آپ لوگ بھی اس کے بارے میں لکھیں، کہ فوجی آپریشن کون کرتا ھے وہ اسکا ذمہ دار ھوتا ھے نا کہ اس میں لڑنے والوں سے دشمنی کی جائے۔ اب تک ہر بڑے آپریشن کہ پیچھے کہیں نا کہیں پی پی پی ھے ، صوبائیت کی نظر سے دیکھیں تو سندھی، لیکن الزام ہمیشہ پنجاب پر لگا، کیوں سندھ بھی تو خاموش ھے بلکہ الظاف حسین تو مسلسل حد سے زیادہ بھونک رھا ھے اور بھونکتا ھے، لیکن نفرت پنجاب کے بارے میں کیوں۔ تمام صوبے ماسوائے پنجاب کے شروع سے آپریشن آپریشن کی رٹ لگا رھے تھے، انکی حکومتیں کھلم کھلا آپریشن کی حمایت کر رھی ھین، مرکز آپریشن کررھا ھے، لیکن نفرت صرف پنجاب کا قدر کیوں۔ ھمیں سمجھنا چاہیئے لوگ ھمیں ایک دوسرے کیحلاف لڑانا چاہتے ھین، لیکن کوئی سمجھنے کو تیار نھین۔
پنجاب کیخلاف سب سے زیادہ نفرت الظاف حسین نے پھیلائی ھے، کیوں، اللہ جانے؟
لیکن ھم سب لوگوں کو یک چیز سمجھنی چاہیئے، اگر کسی بھی آپریشن کی وجہ سے ھم کسی سے نفرت کرنا چاہیتے ھیں تو ھمیں یہ دیکھنا چاہیئے اس وقت کون حکومت کررھا تھا، کیونکہ فوج مرکز کے ماتحت ھے صوبے کے نھین۔
|