Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: webmaster
Full Name: webmaster
User since: 1/Jan/2007
No Of voices: 154
 
 Views: 10238   
 Replies: 1   
 Share with Friend  
 Post Comment  

ا لسلام علیکم !

 
پچلے 60 سال سے دیدہ ور اس خواب غفلت میں سویٔ ھویٔ قوم کو جگانے کی کوشش کر رھے ھیں لیکن دیکھ لیں پچلے چند عشروں سے نام نھاد جمھو ریت کے نام پر ھمارے محب وطن لیڈر جس طرح ھماری معیشت،معاشرت،نمزھب،اور ھماری زندگیوں سے کھیل رھے ھیں اس پر بھی قوم خاموش اور در پردہ حامی ھے۔مزھب سے دوری اور بے روزگاری ،تعلیم کی کمی،ھماری ناکامی کا سبب ھیں۔برداشت نام کی چیز ھم میں نایاب ھے۔ھمارا کیا مستقبل ھے۔ جو نظام بدلنے کی بات کرتے ھیں یا مار دۓ جاتے ھیں یا قید کر دۓ جاتے ھیں۔
 
sender name lost during forwarding, please inform us with your userid. webmaster
 Reply:   امید پر دنیا قائم
Replied by(bint_e_muslim) Replied on (13/Jul/2009)
.

وعلیکم السلام
اگر ہم خلوص دل کے ساتھ نتائج سے بے پرواہ ہو کر کوشش کریں تو ہم نہ صحیح ہماری آئندہ نسلیں ضرور اچھا مستقبل دیکھیں گی ۔۔۔
جس طرح ایک چھوٹا سا دل پورے جسم کو کنڑول کئے ہوئے ہوتا ہے اسی طرح کسی معاشرے اور قوم کی اکائی اور اسے سنوارنے والے بھی محدود ہوتے ہیں ۔۔۔
ہماری مجبوری یہی ہے کہ پاکستانی قوم ۔۔۔ حالات سے بے زار ہے اور انقلاب چاہتی ہے ۔۔
لیکن حالات کے ظلم و جبر پر خاموش تماشائی بھی بنی ہوئی ہے ۔۔۔ یہ ایسا المیہ ہے جو ہمیں دشمن کے سامنے کمزور بنا کر رکھ دیتا ہے اور ہماری کوئی طاقت نظر نہیں آتی ۔۔
عصری تعلیم یافتہ طبقہ کی اکثریت۔۔۔ روشن خیال بن گئی ہے اور مذہبی تعلیم حاصل کرنے والا دہشت گرد ۔۔
مغرب کی اس تقسیم نے اور توازن بگاڑ دیا ہے ۔۔
افسوس مذہب سے قریب رہنے والے بھی آپس کی نا اتفاقی اور اختلافات کا شکار ہیں ۔۔
ایک ایشو پر ہر جماعت الگ الگ بٹی ہوئی آواز اٹھا رہی ہے ۔۔۔ اتحاد کہیں نظر آتا ۔۔
جس طرح قوم چیف جسٹس کے معاملے ہر ایک ہوئی ۔۔۔۔ ہر ایشو پر ہوجائے تو کسی کی کیا مجال کے
اسلام ۔۔ پاکستان اور عوام مخالف ۔۔۔ فیصلے ہم پر تھوپے ۔۔۔
آج زرداری حکومت کے سب مشرف سے بھی زیادہ مخالف ہیں ۔۔۔۔ حالات کی سنگینی کا بھی اکثریت کو احساس ہے ۔۔۔ لیکن ایک پلیٹ فارم نہیں بنتے
اپنی اپنی بولتے ہیں ۔۔
المیہ ہے ۔۔۔
معاشرے میں مایوسی پھیلائی جارہی ہے ۔۔۔
لیکن امید پر دنیا قائم ہے ۔۔ ان شاء اللہ ۔۔ جو لوگ ابھی بھی قوم کا جگانے کا فریضہ انجام دے رہے ہیں
ان کی کوششیں ضرور کامیاب ہوں گی ۔۔


 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution