اسلام و علیکم!
بھای لوگوں!
اگر کسی بندے نےاچھا لکھا ہے تو اس کی حوصلہ افزاءی کرنا چاہے نا کہ ہم اس میں سے کیڑے نکلاناشروع کر دیں۔
جب تک ہم لوگ ذاتی پسند و ناپسند کے پیچھے بھاگتے رہیں گے پاکستان کبھی ترقی نہیں کرے گا۔
ہمیں چاہءے کہ ہر اس بندے کی آواز پر لبیک کہیں جو پاکستان کے حق میں بات کر رہا ہے۔ نا کہ ہم اس کو بدظن کریں۔
اگر اسی طرح ایک دوسرے کو بدظن کرتے رہیں گے تو پھر کبھی کوءی پاکستان کے بارے میں نہیں سوچے گا۔
اب وقت آگیا ہے کہ ہم لوگ کچھ میچور ہو جاءیں۔
اور اپنی ذاتی پسند و ناپسند کو ایک طرف رکھ کر پاکستان کا سوچیں۔
کیا محمد علی جناح بھی غلط تھے؟؟؟؟؟؟
جنہوں نے اپنی سیاست کا آغاز کانگریس میں شمولیت سے کیا۔
اور ایسی کءی ہزاروں مثالیں ہیں۔
سب سے پہلے پاکستان۔۔۔۔
ہاں اگر آپ لوگوں کو آرٹیکل سے متعلق کوءی شکوہ ہے تو آپ کو حق ہے کہ آپ آرٹیکل کے مصنف تک اپنی آواز پہنچاءو کہ اس نے فلاں جگہ پر غلط بیانی سے کام لیا ہے۔
کبھی کوی نواز شریف کو برا کہتا ہے کوی زرداری کو۔
کوءی مشرف کو۔ کوءی چودھری شجاعت کو
کوءی چیف جسٹس کو
جبکہ حقیقت میں ہم لوگ پاکستان کو برا کہہ رہے ہیں۔
خدارا پاکستان کو مستقبل کا سوچو!
Reply:
reply

morons
Replied by(
drkjke)
Replied on (19/Aug/2009)
the forefathers of moonis ilaahi who wrote this article have sucked pakistans blood dry with their relentless corruption
and you illiterate morons are praising this munafiqs article
its due to people like you that our great nation is in present day turmoil inspite of it having a great potential
Reply:
ولی خان
Replied by(
fasijan)
Replied on (19/Aug/2009)
جی ولی بھای
یہ تو ہم لوگوں پر منحصر ہے نہ کہ ہم کس نظر سے آرٹیکل کو پڑھتے اور عمل کرتے ہیں۔
میرے حساب سے ماشا اللہ آرٹیکل تو بہت ہی خوبصورت اور واضح لکھا گیا ہے۔
لیکن اس پر عمل ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری بنتی ہے
نہ کہ صرف موصوف مصنف کی
خیر جو بھی ہے۔
امید ہے کہ اس طرح کے کچھ مزید آرٹیکل پڑھنے سے
شاید ہمارے اندر کا سویا ہوا محب وطن دل ایک بار پھر جاگ جاءے
Reply:
haha
Replied by(
walikhan)
Replied on (19/Aug/2009)
janab mera article koi nai hai main tu is article ki baat ker raha ho jo yaha likha hai
Reply:
wali khan
Replied by(
fasijan)
Replied on (19/Aug/2009)
wali khan bhai
aap ne koon sa article likha hai
plz send us the link
Reply:
Wali Khan
Replied by(
walikhan)
Replied on (19/Aug/2009)
main ye kehna chahta ho kay kash jo article main likha hai us par amal b ho. Swat Zindabad. Pakistan Paindabad
Reply:
متفق
Replied by(
fasijan)
Replied on (19/Aug/2009)
جی گل بھای
سہی کہا آپ نے
آرٹیکل پاکستانیوں کےلیے سبق ہے
ہمیں آرٹیکل کو پڑھ کر
اس پر عمل کرنا چاہیے
تاکہ ہم اپنی آنے والی نسلوں کو
ایک بہتر اور تابناک مستقبل دے سکیں
اگر ہم نے سبق حاصل نہیں کرنا تو
پھیر ایسی چیز پڑھنے کا بھی کوی فایدہ نہیں
خیر جو بھی ہے
ہر انسان کی اپنی سوچ ہے
ہمیں چاہیے کہ اپنی سوچ کو وسیع کریں
لیکن شاید ہم میں سے بہت لوگ اپنی سوچ
کو وسیع نہیں کرنا چاہتے۔
اسی لیے تو آج تک پاکستان میں وڈیرہ شاہی کا نظام ہے
کہ اگر ہم نے سوچ وسیع کر لی تو
ہمیں میاں صاحب، خان صاحب، چودھری صاحب
کہنے والا کوی نہیں بچے گا۔
جبکہ ہماری سوچ وسیع نہیں ہو سکتی
پاکستان ترقی نہیں کر سکتا
لہٰذا سب سے پہلے ہمیں اپنی سوچ کو وسیع کرنا ہے
پھر پاکستان انشاء اللہ خود بخود ترقی کرتا چلے جاءے گا۔
Reply:
Quaid-e-azam
yes we hav to make it Quaid-e-Azams Pakistan. Bcoz he said Pakistan is for all Pakistanis :P
Reply:
ھم نہیں سدھر سکتے
Replied by(
fasijan)
Replied on (19/Aug/2009)
آرٹیکل بہت اچھا لکھا گیا ہے
Reply:
Good
Replied by(
sgul)
Replied on (19/Aug/2009)
This article has good leasson for Pakistanis. Must Read and obey it.
Reply:
time to open da eyes
Replied by(
fasijan)
Replied on (19/Aug/2009)
yeah kamal am agree
but i think we must appreciate young writer of this article...
well said writer
Reply:
wooo
Replied by(
rkamal)
Replied on (19/Aug/2009)
nice to c ur sommnets guys but reality is a bit different open ur eyes and c. Ch. Moonis is a young leader & not corrupt like Naraz shariif or zoordari
Reply:
بہت اچھا آرٹیکل لکھا
اسلام و علیکم!
بھای لوگوں!
اگر کسی بندے نےاچھا لکھا ہے تو اس کی حوصلہ افزاءی کرنا چاہے نا کہ ہم اس میں سے کیڑے نکلاناشروع کر دیں۔
جب تک ہم لوگ ذاتی پسند و ناپسند کے پیچھے بھاگتے رہیں گے پاکستان کبھی ترقی نہیں کرے گا۔
ہمیں چاہءے کہ ہر اس بندے کی آواز پر لبیک کہیں جو پاکستان کے حق میں بات کر رہا ہے۔ نا کہ ہم اس کو بدظن کریں۔
اگر اسی طرح ایک دوسرے کو بدظن کرتے رہیں گے تو پھر کبھی کوءی پاکستان کے بارے میں نہیں سوچے گا۔
اب وقت آگیا ہے کہ ہم لوگ کچھ میچور ہو جاءیں۔
اور اپنی ذاتی پسند و ناپسند کو ایک طرف رکھ کر پاکستان کا سوچیں۔
کیا محمد علی جناح بھی غلط تھے؟؟؟؟؟؟
جنہوں نے اپنی سیاست کا آغاز کانگریس میں شمولیت سے کیا۔
اور ایسی کءی ہزاروں مثالیں ہیں۔
سب سے پہلے پاکستان۔۔۔۔
ہاں اگر آپ لوگوں کو آرٹیکل سے متعلق کوءی شکوہ ہے تو آپ کو حق ہے کہ آپ آرٹیکل کے مصنف تک اپنی آواز پہنچاءو کہ اس نے فلاں جگہ پر غلط بیانی سے کام لیا ہے۔
کبھی کوی نواز شریف کو برا کہتا ہے کوی زرداری کو۔
کوءی مشرف کو۔ کوءی چودھری شجاعت کو
کوءی چیف جسٹس کو
جبکہ حقیقت میں ہم لوگ پاکستان کو برا کہہ رہے ہیں۔
خدارا پاکستان کو مستقبل کا سوچو!
Reply:
pakistani politicians no.1 corrupt!!
Replied by(
meadow)
Replied on (18/Aug/2009)
pakistan is only country where politicians are so corrupt and liars that one wonders!!
and most of pakistan public is brain dead followers to them!!
Reply:
and moonis ilahi
Replied by(
drkjke)
Replied on (18/Aug/2009)
and chaudery moonis ilahi .the writer of this article.i have an appeal to make to you.
you paint such rosy picture of your vision of pakistan etc.than why not you take the first step and return the billions of dollars of money your father pervaiz ilahi and your uncle shujaat husain looted from pakistani banks.
your familys looting is legendery.go ask imran khan he has details of your familiys loots
so as first step and showing of sincerity why not your family return the billions of looted dollars in bank money which you took as loans than never returned,and other looted money outside banks.
why not yuo return this looted money so poor of pakistan can eat and dont starve
if you dont return it voluntarily than tmr some taliban like ruler can even implelement islamic punishments on you people.would you be able to bear them? and worse of all is the azaab of akhira which i hope you believe in if your family still remembers some islam
Reply:
I am fully agree with drkjke
Replied by(
Noman)
Replied on (18/Aug/2009)
Anyone who supports Musharraf or his allies can't be Pakistan's friend
Reply:
and
Replied by(
drkjke)
Replied on (18/Aug/2009)
and i am sure if elections again take place you pakistanis will again elect the likes of these chaudery moonis ilahi etc.thast why it seems that there will never be elections again in this country but a punishment from allah
moonish ilahi the writer of this article has many charges on his character too that he has bad character thast why his first marriages broke etc.and such son of corrupt politicians and morally bankrupt people are now giving us lessons in morality!!!!!
oh allah ,this is suerly sign of allahs azaab very near
Reply:
you people who praise moonis elahi should be ashamed
Replied by(
drkjke)
Replied on (18/Aug/2009)
you people who praise moonis elahi should be ashamed
dont you love pakistan at all?
moonis ilahi is the corrupt son of punjabs former chief misnister pervaiz elahi who supported musharafs dictatorship for 9 years and without the support of whom musharaf could not destroy pakistan like he did
moonis ilahis fathers famous slogan that we will elect musharaf in uniform for ten times is still fresh in our minds
the writer of this article should explain the corruption chanrges against him and his father first
pervaiz ilahis father chaudery manzoor ilahi was a police constable but with corruption he made billions and now chaudery family of gujrat is one of richest people in asia and moonis ilahi the writer of this article is the heir inw aiting for this corrupt empire
pakistan does not progress due to illiterate and unwise people like you who in every election give votes to these corrupt liars and there families
thats why i think there will be no more elections now.allah will punish pakistanis for there crimes now
since day one pakistanis have voted for chauderies like corrupt politicians due to caste and materila benefits thats why we have reached a stage of no return
Reply:
Pakistan Muslim League
umair he belongs to Pakistan Muslim League....
Reply:
nice writting
1st of all i congratulate to moonis elahi
now i wanna know that which political party Moonis Elahi belongs...?
Reply:
Moonis Elahi speach in Punjab Assembly
Reply:
Nice Article
Replied by(
fasijan)
Replied on (18/Aug/2009)
nice to read good article by a young educated politician...
thx God after all Pakistan got some educated personalities in Politics.. now Pakistan can shine with these kinda personalities...
[admin can u also upload this article in URDU translate...]
Reply:
kashif
Replied by(
kashaslam)
Replied on (18/Aug/2009)
very good affort ..best of luck
Reply:
VERY GOOD
Replied by(
rkamal)
Replied on (18/Aug/2009)
B4 THIS ARTICLE HE WAS ONLY A GOOD YOUNG POLITICAL LEADER NOW HE IS ALSO A GOOD YOUNG WRITTER. CONGRATULATIONS
Reply:
Sara
Replied by(
sarabutt)
Replied on (18/Aug/2009)
i agree wid u Moonis Pakistan is for all Pakistanis :)
Reply:
Usman
Excelent article ...