Reply:
چیف جسٹس لچک دکھا کر کیا حاصل کر ت
Replied by( Noman)
Replied on (14/May/2007)
جو لوگ چیف جسٹس سے یہ کہ رھے ھین کہ وہ لچک دکھا تے ان سے میرا سوال ھے چیف جسٹس لچک دکھا کر کیا حاصل کر تے، جب ایم کیو ایم نے صاف طور پر کہ دیا تھا کہ جب جب اپوزیشن کال دے گی ھم بھی ریلی کرین گے تو بتائین چیف جسٹس تاریخ بدل کر کیا ھاصل کرتے۔ اب اگر آپ یہ کھین کو وہ آتے ھی نا تو یہ تو سراسر بدمعاشی ھے۔ کیا کراچی صرف ایک پارٹی کا ھی ھے۔ اب اس سے ایک بات ثابت ھے اس حکومت کے نیچے الیکژن ھون یا نہ ھون بات ایک ھی ھے۔
|