ØµØØ§Ùی، دانشور، مترجم خالد ØØ³Ù† جو(اب ÙˆÙØ§Øª پا Ú†Ú©Û’ Ûیں) مسٹر ذوالÙقار علی بھٹو Ú©Û’ Ù¾ÛÙ„Û’ سیکریٹری اطلاعات Ú©Û’ طور پر کام کر Ú†Ú©Û’ Ûیں۔اپنی کتاب میں لکھتے Ûیں Ú©Û 'مسٹر بھٹو Ù†Û’ جو Ú©Ú†Ú¾ سلامتی کونسل میں کیا اس کا ÙÛŒØµÙ„Û ÙˆÛ Ø§ÛŒÚ© دن Ù¾ÛÙ„Û’ ÛÛŒ کر Ú†Ú©Û’ تھے"˜Û”اس Ú©ÛŒ تائید میں مسٹر خالد ØÛŒØ§Øª Ù…ÛØ¯ÛŒ کا ØÙˆØ§Ù„Û Ø¯ÛŒØªÛ’ Ûیں اور بتاتے Ûیں Ú©Û Ø§Ù†Ûیں ØÛŒØ§Øª Ù…ÛØ¯ÛŒ Ù†Û’ بتایا Ú©Û ÙˆÛ Ú†ÙˆØ¯Û Ø¯Ø³Ù…Ø¨Ø± Ú©ÛŒ رات Ú©Ùˆ Ú©Ú†Ú¾ کاغذات اٹھانے Ú©Û’ لیے مسٹر بھٹو Ú©Û’ کمر Û’ میں گئے تو انÛÙˆÚº Ù†Û’ دیکھا Ú©Û Ù†ÙˆØ¬ÙˆØ§Ù† بینظیر بھٹو ٹیلی Ùون پر کسی دوست سے اس Ø·Ø±Ø Ú©ÛŒ Ú¯ÙØªÚ¯Ùˆ کر رÛÛŒ ÛÛ’ جیسے ÙˆÛ Ø§Ø³Û’ اگلے روز سلامتی کونسل میں مسٹر بھٹو Ú©ÛŒ کارروائی Ú©Û’ بارے میں بتا رÛÛŒ ÛÙˆ اور Ú†Ø§ÛØªÛŒ ÛÙˆ Ú©Û ÙˆÛ Ù¹ÛŒÙ„ÛŒ ویڑن پر اس منظر Ú©Ùˆ دیکھنا Ù†Û Ø¨Ú¾ÙˆÙ„Û’ØŒ ØØ§Ù„Ø§Ù†Ú©Û Ø§Ø³ راز Ú©Û’ بارے میں بڑی Ø§ØØªÛŒØ§Ø· سے کام لیا جا Ø±ÛØ§ تھا تا Ú©Û Ù‚Ø¨Ù„ از وقت کسی پر ÛŒÛ Ø¸Ø§ÛØ± Ù†Û ÛÙˆ Ú©Û Ø¨Ú¾Ù¹Ùˆ Ú©Ù„ سلامتی کونسل میں کیا کرنے والے ÛÛŒÚºÛ”ÙˆÛ Ú©ÛØªÛ’ Ûیں Ú©Û Ø§Ù†Ûیں Ù†Ûیں معلوم ØÛŒØ§Øª Ù…ÛØ¯ÛŒ Ù†Û’ بینظیر Ú©Ùˆ روکنے Ú©Û’ لیے کیا کیا۔ ' ٹیلی Ùون چھینا یا بینظیر Ú©Û’ Ù…Ù†Û Ù¾Ø± ÛØ§ØªÚ¾ رکھ دیا"˜Û”سلامتی کونسل Ú©Û’ اس اجلاس Ú©Û’ بارے میں پاکستان Ú©Û’ تمام اخبارات میں جو خبریں شائع Ûوئیں ÙˆÛ ÛŒÛÛŒ تاثر دیتی تھیں Ú©Û Ù…Ø³Ù¹Ø± بھٹو Ù†Û’ سلامتی کونسل میں اپنی تقریر Ú©Û’ ساتھ پولینڈ Ú©ÛŒ ÙˆÛ Ù‚Ø±Ø§Ø±Ø¯Ø§Ø¯ بھی پھاڑ کر پھینک دی جو ÙØ§Ø¦Ø± بندی، اقتدار Ú©ÛŒ منتخب نمائندوں Ú©Ùˆ منتقلی اور زیادتیاں بند کرنے کا تقاضا کرتی تھی۔اس Ú©Û’ ساتھ ÛÛŒ پاکستانی اخبارات Ù†Û’ مسٹر بھٹو Ú©Û’ ÛŒÛ Ø§Ù„ÙØ§Ø¸ بھی خاص طور پر نمایاں کیے گئے "ž میں ØªÙ…ÛØ§Ø±ÛŒ سلامتی کونسل Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ Ø±ÛØ§ Ûوں، میں ÛŒÛØ§Úº ØŒ ضرورت سے ایک لمØÛ بھی زائد رکنے Ú©Ùˆ اپنی اور اپنے ملک Ú©ÛŒ توÛین سمجھتا ÛÙˆÚºÛ” میں بائیکاٹ Ù†Ûیں کر Ø±ÛØ§Û” جو چاÛÙˆ Ùیصلے مسلط کرو ØŒ ورسیلیز سے بھی Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø¨Ø¯ØªØ± Ø³Ù…Ø¬Ú¾ÙˆØªÛ Ú©Ø±Ø§ÙˆÂ¿ØŒ جارØÛŒØª Ú©Ùˆ جائز قرار دو، قبضے Ú©Ùˆ قانونی بناو¿، ÛØ± اس چیز Ú©Ùˆ قانونی بناو¿ جو Ù¾Ù†Ø¯Ø±Û Ø¯Ø³Ù…Ø¨Ø± انیس سو Ø§Ú©ÛØªØ± تک غیر قانونی تھی، میں اس کا ØØµÛ Ù†Ûیں بنوں گا، ÛÙ… لڑیں Ú¯Û’ØŒ ÛÙ… واپس جائیں Ú¯Û’ اور لڑیں Ú¯Û’ØŒ میرا ملک میر Û’ ساتھ ÛÛ’ØŒ میں اپنے ÛÛŒ ملک Ú©Û’ ایک ØØµÛ’ Ú©Û’ شرمناک سرنڈر کا ØØµÛ کیسے بن سکتا ÛÙˆÚº ØŸ تم جانو اور ØªÙ…ÛØ§Ø±ÛŒ سلامتی کونسل میں جا Ø±ÛØ§ ÛÙˆÚº"˜Û”ÛŒÛ ØªØ§Ø«Ø± یا خبریں غلط تھیں یا درست لیکن ÛŒÛ ØÙ‚یقت اپنی Ø¬Ú¯Û ÛÛ’ Ú©Û Ù…Ø³Ù¹Ø± بھٹو Ù†Û’ کبھی اس غلط تاثر Ú©Ùˆ دور کرنے اور پاکستانیوں Ú©Ùˆ ÛŒÛ Ø¨ØªØ§Ù†Û’ Ú©ÛŒ کوشش Ù†Ûیں Ú©ÛŒ Ú©Û ÙˆÛ Ø§Ù†Ûیں غلط طور Ûیرو تصور کر رÛÛ’ Ûیں اور انÛÙˆÚº Ù†Û’ سلامتی کونسل میں صر٠اپنے نوٹس پھاڑے تھے۔
ابھی مین نے اس فلم کے حقائق اکٹھے کئے ھین، 1971 کے الیکشنز مین مجیب الرھمن نے مشرقی پاکستان مین 150 مین سے 149 سیٹس جیتین، مغربی پاکستان مین بھٹو کی پارٹی نے 150 مین سے 85 سیٹس جیتین، اس وقت بھٹو وزیر خارجہ تھا، اب سیٹون کی بنیاد پر مشرقی پاکستان کا وزیر آعظم بننا تھا ، مجیب نے 25 مارچ کو ڈھاکہ مین اسمبلیون کا اجلاس بلایا، بھٹو نے دھوکہ سے اسے ملتوی کرا دیا، 23 مارچ کو ھنگامے شروع ھو گئےکیونکہ بنگالیون کو پتا چل گیا کہ مغربی پاکستان ہمین وزیرآعظم نھین بننے دے گا، معاملہ سلامتی کونسل مین گیا وھان قراداد پیش ھونا تھی کہ کنفیڈریشن بنا لو، ادھران کی حکومت ادھر ھماری، اس نتیجے پر بھٹو کی ھٹ دھرمی کی وجہ سے پہنچے، ورنہ مجیب یحی کو صدر بنانے پر تیا ر تھا لیکن بھٹو کھتا تھا مجھے نائب وزیرآعظم بناو۔ جب بھٹو کو پتا لگا کہ اس قراداد مین کنفیڈریشن کی بات ھے تو اس نے پھلے تو تین دن بیمار رہنے کا بھانہ کر کے اجلاس مین شرکت نھین کی بعد مین
جیسے ھی اس نے یہ سب پھاڑنے کا کام کیا انڈیا نے اس کے ساتھ ھی مشرقی پاکستا پر حملہ کر دیا، بھٹو کے وزیرآعظم بننے کے شوق اور اس قدم کی وجہ سے مشرقی پاکستان آج بنگلہ دیش ھے
Reply:
That is real nice video, in fa
Replied by(
Noman)
Replied on (15/May/2007)
in fact on GEO they always show a clip of him tearing off papers and i was wondering always what and which occasion he did this.
Dear Wajeeh, we will appreciate if you can little elaborate this video, i.e on which occasion he did this.
but we all should remember few things about him.
1-he is the best leader Pakistan produced after Partition
2-he is the one who in hunger of being Prime minister divided Pakistan.