بات اصول کی ھے، یہی نکتہ فرحان اٹھانا چہتا ھے کہ سب سے زیادہ کرپشن سندھ میں ھے لیکن سب سے زیادہ انگلیاں بھی یہی اٹھاتے ھیں، انھیں اپے گریبا میں جھانکنا چاہیئے اور اپنے آپ کو ٹھیک کرا چاہیئے، س س زیادہ صوبائیت کی بات سندھ کرت ھے اور اسکی وجہ اسکے کرپٹ سیاستدان لوگ ھیں اور اب یہ بات ثابت بھی ھو گئی ھے اور سندک کے لوگوں کو اپنے ان کرپٹ سیاستدانون سے جان چھڑا لینی چاہئے
بھائی تعصب نہ پھیلائیں ۔۔
اس وقت پہلے سے کہیں زیادہ اتفاق کی ضرورت ہے ۔۔
دشمن یہی چاہتا ہے کہ یہاں علاقئیت و قومیت کے نعرے لگیں ۔۔ جس طرح مشرقی پاکستان الگ ہوا باقی پاکستان
کے بھی خدا نخواستہ ٹکڑے ہو جائیں ۔۔
افسوس ہوتا ہے کہ تمام صوبوں میں قومیت کی ٓگ بھڑکا دی گئی ہے ۔۔۔ ہر صوبے علیحدگی کی بات کرتا نظر ٓتا ہے ۔۔
اس خطرناک صوورتحال کے بعد اگر ہم بھی عوامی فورمز پر اس قسم کے مکالمات کریں تو اس کا راست فائدہ پاکستان دشمن قومیں ہی اٹھا ئیں گی ۔۔۔
اگر سندھ کے سیاسی رہنما سب سے زیادہ کرپٹ ہیں تو اس کا نقصان سندھ نے ہی اٹھایا ہے ۔۔۔
امن و امان میں بگاڑ ، غربت و بے روزگاری اور مہنگائی کی شکل میں ۔۔۔
آپ جانتے ہیں کہ ۔۔۔ پاکستان کی معیشت کا انحصار سندھ پر پے
یہاں سمندر ہے ۔۔۔ یہاں کی عوام سب سے زیادہ ٹیکس دیتی ہے ۔۔۔
پاکستان بھر سے آئے ہوئے افراد کو روزگار فراہم کرتا ہے ۔۔
ہر صوبے دوسرے صوبے کو سپورٹ کر رہا ہے اور ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں ۔۔
اگر دوسرے صوبے میں ابھی عوام کو لوٹنے والے بے نقاب نہیں ہوئے تو کیا ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ وہاں کرپش کا بازار گرم نہیں ۔۔؟؟؟؟
اللہ ان تمام کرُپٹ سیاسی رہنما اور مافیا سے پاکستان کو بچائے اور پاکستان کو استتحکام و سلامتی عطا فرمائے آمیں
Reply:
Sindh phir bazi le gaya
Replied by(
farhan)
Replied on (22/Nov/2009)
I would like to thank you to all Sindhi's for taking the first place in Coruption. Out of 8041 people 7793 belongs to Sindh and still people of sindh cry for money. Sindh nai pakistan ko barbad kar diya hai or yeah tu kuch bhi nahi new list mai all the places will be filled by Sindh Inshallha. God bless Pakistan from Sindhi's....