Reply:
کیا بات ھے روشن خیالی اور تعصب پس&
Replied by( Noman)
Replied on (17/Jun/2008)
اگر طالبان یا کوئی اور نقاب یا حجاب کو لازمی کر دے، تو زبردستی، تعصب پسندی اور پتہ نھین کیا کیا، لیکن اگر کوئی حجاب کو ممنوع کردے تو روشن خیالی۔ مجھے آج تک مغرب کی اس آزادی کی منطق کی سمجھ نھین آئی، مزھب پر جو مرضی بولو، جس کے مرضی کارٹون بناؤ، جس کی مرضی پگڑی اچھالو، آزادی اظھار، لیکن اگر یہودیون کے جھوٹے قتل عام کے خلاف بولو، تو سات سال سزا او مسلمانون اپنی آنکھین اور عقل کے دروازے کھولو، ورنہ داستان بھی نا ھو گی داستانون مین
|