Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: Noman
Full Name: Noman Zafar
User since: 1/Jan/2007
No Of voices: 2195
 
 Views: 2115   
 Replies: 4   
 Share with Friend  
 Post Comment  
 Reply:   And if i am not at mistake, he was religious minister when bill was passed
Replied by(Noman) Replied on (12/Aug/2009)

And if i am not at mistake, amir Liaqat was religious minister when huqooq-e-iswaan bill was passed.
And One should not forget that Amir Liaqat still claim himself as doctor with proved false degree.
But what he said is correct and we should speak about it at every forum, we know.
 
 Reply:   I AGREE WITH U
Replied by(CATALYST) Replied on (12/Aug/2009)

BINT-E-MUSLIM,

I agree with you.

Jazakallah!
 
 Reply:   پاکستان کا قیام کوئی غلطی نہیں تھا
Replied by(bint_e_muslim) Replied on (12/Aug/2009)
.

جی بالکل ۔۔۔ CATALYST
لیکن پاکستان کا قیام کوئی غلطی نہیں تھا
۔۔۔۔۔۔بلکہ وقت کی ضرورت تھی ۔۔۔۔۔۔
غلطی یہ تھی کہ نہ اسے چلانے والوں کی کوئی تربیت یا ذہن سازی کی گئی تھی نہ ۔۔۔
انڈیا میں چھوڑ کر آنے والے مسلمانوں کے لیے کوئی ایسا انتظام کی وہ اپنا اسلامی تشحص برقرار رکھ سکیں ۔۔
اگر ان دونوں باتوں کی بھی پلاننگ ہو جاتی تو اس کا یہ نتیجہ نہ نکلتا جو آج پاکستان اور ہندوستانی مسلمانوں کا ہے یا کم از کم اب بھی اقتدار صحیح لوگوں کے ہاتھ میں آجائے تو
حالات بدل سکتے ہیں ۔۔۔
ویسے یہ شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے ۔۔۔
اقوام متحدہ کو کیا پڑی ہے کہ وہ ہمارے ملک میں ایسی ورکشاپس منعقد کرے ۔۔۔۔۔
جو برائی کا دروازہ کھولتی ہے ۔۔۔۔ جرائم کی پشت پناہی کے لیے ان کے پیٹ مین کیوں مڑور اٹھتے ہیں ۔۔۔

افغانستان میں پوست کی کاشت ختم ہوئی تو یہ انھیں اچھا نہیں لگا ۔۔۔
طالبان کی حکومت ختم ہوئی تو مغرب ذدہ خواتین کے درد بھرے بیانات آنے شروع ہوگئے ۔۔
ایم کیو ایم یہی کام یہاں کررہی ہے ۔۔۔
حقوق نسواں بل کی حمایت میں بھی " حق پرست پارٹی " اور ان کے "حق پرست " لیڈر پیش پیش تھے ۔۔
نجی ٹی وی پر عوام کو علماء کے خلاف کون بھڑکاتا رہا ؟ ۔۔۔
کراچی میں انڈونیشیا طرز کے جزیرے بنانے کا منصوبہ بھی ۔۔۔۔ حق پرستوں کا ہی ہے ۔۔۔
اس طرح کی ورک شاپس کا مقصد صرف اور صرف ۔۔۔ اس کاروبار کو نچلی سطح تک بڑھانے کے سوا کچھ نہیں ۔۔۔۔۔
تا کہ کچھ اور نہیں تو ہر گھر میں اس پر تبصرے ضرور ہوں ۔۔۔
وہی مثال کہ کسی کو اس قدر مجنوں کہو کہ وہ اپنے آپ کو مجنوں ہی سمجھنے لگے ۔۔
اسی طرح ۔۔۔ ملک میں بے حیائی کے اتنے ذرائع پیدا کئے جائیں کہ بے حیائی ۔۔۔ بے حیائی ہی نہ لگے ۔۔۔

افسوس مسلمانوں سے آج وہ کام کروائے جارہے ہیں جو مغرب خود کرتا تو وہ مقاصد حاصل نہیں کر سکتا تھا ۔۔
انڈیا میں بھی ۔۔۔ اسلام کے خلاف ایک قانون پاس کیا گیا جس پر سب سے زیادہ خوشیاں مسلمانوں نے منائیں ۔۔۔
مسلم یونیورسٹی کے طبلہ نے ڈرامہ بنایا ۔۔ " پیار کیا تو ڈرنا کیا "۔۔۔
مغربی ممالک کا اپنا کچھ کم حال برا ہے ۔۔۔ اپنی خواتین سے جا کر پوچھیں تو وہ خود اس معاشرے سے بے زار نظر آئیں گی ۔۔۔
یہی وجہ پے کہ اسلام آج تیزی سے مغرب میں پھیل رہا ہے ۔۔۔
لیکن افسوس مسلمان معلوم نہیں کیوں ۔۔۔۔ اپنا تحفظ کرنے والے قوانین کے حدود و قیود سے آزادی چاہتے ہیں ۔۔


 
 Reply:   WAS CREATION OF PAKISTAN A BLUNDER???????
Replied by(CATALYST) Replied on (11/Aug/2009)

DR. SAHEB,
YOU BELONG TO A "HAQ PARAST" PARTY, WHY ARE YOU SO EMOTIONAL ABOUT IT. THIS IS THE DREAM AND VISION OF THE MOST RESPECTED PRESIDENT OF PAKISTAN, HONORABLE SYED PERVAIZ MUSHARAF SAHEB - A SECULAR AND LIBERAL PAKISTAN. RAPE,TERRORISM,MURDER, INJUSTICE,VULGARITY, INFLATION, ETC....AND ASIF ALI ZARDARI+GILANI+REHMAN MALIK THESE ARE THE GIFTS SYED MUSHARAF SAHEB LEFT FOR PAKISTAN! I WOULD LIKE TO QUOTE QAID-E-TEHREEK'S BEAUTIFUL WORDS HERE: "THE CREATION OF PAKISTAN IS THE BLUNDER OF THE HISTORY"
 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution