Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: bint_e_muslim
Full Name: proud Pakistani
User since: 11/Jul/2009
No Of voices: 20
 
 Views: 2959   
 Replies: 1   
 Share with Friend  
 Post Comment  

السلام علیکم
گزشتہ دنوں پنجاب Ú©Û’ قصبے گوجرہ میں اس افواہ پر کہ وہاں Ú©ÛŒ کرسچن برادری Ù†Û’ قرآن پاک Ú©Û’ نسخے Ú©ÛŒ بے حرمتی Ú©ÛŒ Û”Û” مسلمانوں اور عیسائی برادری میں ہنگامے پھوٹ Ù¾Ú‘Û’ اور آپس میں شدیر لڑائی ہوئی Û”Û”Û”Û”Û”Û” فائرنگ اور  پتھراؤ کیا گیا جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے بعد ازاں گھروں Ú©Ùˆ Ø¢Ú¯ لگانے کا واقعہ بھی پیش آیا جس سے کئی خواتین اور بچے جھلس گئے Û”Û”Û”
اس سارے قصے میں حسب روایت پولیس غائب رہی ۔۔۔
بعد میں ۔۔ رینجرز پہنچی لیکن اس کے باوجود حالات قابو میں نہیں آئے اور دوسرے روز بھی ۔۔۔۔ فسادات ہوتے رہے ۔۔
ولڈ ٹریڈ سینٹر کی تباہی کے بعد امریکہ نے حالات کے زمہ داری جس طرح مسلمانوں پر ڈالی
اور جس تیزی Ú©Û’ ساتھ القاعدہ اور طالبان Ú©Ùˆ مورد الزام ٹھہرا کر افغانستان اور پھر پاکستان Ú©Û’ شمالی علاقوں کا رخ کیا اور مسلمانوں Ú©Û’ بڑی آبادی Ú©Ùˆ تہس نہس کیا Û”Û”Û”Û” Ú¯Ùˆ کہ یہ سب ہمارے نام نہاد مسلم حکمرانوں Ú©ÛŒ بے غیرتی اور امریکہ Ú©Û’ خوف میں مبتلا ہو کر اس Ú©Û’ اتحادی کا کردار ادا کرنے سے ممکن ہوا Û”Û”Û” لیکن کہیں سے نہیں ظاہر ہوتا کہ امریکہ یہاں کسی دہشت گرد Ú©ÛŒ تلاش میں آیا ہو گا Û”Û”Û” اس کا اصل ٹارگٹ مسلمان اور بالخصوص پا کستان ہے Û”Û”Û”Û” پاکستان ایٹمی طاقت ہونے Ú©ÛŒ وجہ سے امریکہ اور یہودیوں Ú©ÛŒ آنکھ میں بری طرح Ú©Ú¾Ù¹Ú© رہا ہے Û”Û”Û”Û” اس Ú©Û’ ایٹمی پروگرام پر قابض ہونے Ú©Û’  لیے سارا گیم پلان کیا کیا Û”Û”
سرحد کی مکمل تباہی کے بعد بھی اس کی تشقی نہیں ہوئی اور نا ہی دہشت گردوں کا خاتمہ ہوا ۔۔
پچھلے دنوں ہیلری کلنٹن بھارت کے دورے کے موقع پر فرما چکی ہیں کہ ۔۔۔۔
القاعدہ کے دہشت گرد پنجاب میں چھپے ہوئے ہیں ۔۔۔
اس بیان کے بعد امریکہ کی نیت صاف ظاہر ہو جاتی ہے ۔۔۔۔ سرحد کی بربادی ۔۔۔۔ بلوچستان میں انارکی ۔۔۔ اور قومیت کی لڑائی اور اب پنجاب میں ۔۔۔ امن کی بگڑتی صورتحال ۔۔۔ اس بات کی غماض ہے کے اب امریکہ کے ارادے کیا ہیں ۔۔۔
ہلیری کا بیان اور مسلمانوں اور اقلیتوں میں فساد Û”Û”Û”Û” سے  ہمارے حکمرانوں Ú©Ùˆ جان لینا چاہییے کہ اب امریکہ کا اگلا قدم پنجاب میں ہے Û”Û”Û”
بہت خوش آئند بات ہے کہ ۔۔۔۔ سابق صدر پرویز مشرف کے اقدامات کے غیر آئینی ہونے کا فیصلہ عدالت سے سنایا گیا ۔۔۔
امید ہے کہ اس سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے ۔۔۔۔۔ مشرف کو عدالت کے کٹہرے میں بی لایا جائے گا ۔۔۔ اور لال مسجد کے افسوس ناک انسانیت سوز واقعے اور بارہ مئی کے " عوامی مظاہرے " کی بھی فائل کھولی جائے گی اور مجرموں کو عبرت کا نشان بنایا جائے گا ۔۔۔
اگر یہ سب نہ ہوا تو ۔۔۔۔۔۔
چاہے عدالت فیصلہ سنائے یا نہیں مشرف کا پی سی او اور ایمرجنسی کا نافذ کیا جانا غیر آئینی ہی رہے گا ۔۔۔
لیکن اب اس فیصلے سے سوائے عوام کو خوش کرنے کے اور تھوڑی دیر تک ملکی حالات سے توجہ ہٹانے کے سوا اور کچھ فائدہ نہیں یہ فائدہ بھی ۔۔۔ امریکہ کے حق میں ہی جاتا ہے ۔۔۔۔
مجرم تو بیرون ملک مزے کر رہا ہے ۔۔۔
امریکہ ملک میں افراتفری پھیلا کر اپنے مفاد حاصل کر رہا ہے ۔۔۔
ہیلری ۔۔۔ کا دورہ بھارت اور ۔۔۔۔۔ بھارت سے مذاکرات اس امر کی نشاندہی کررہے ہیں کہ پاکستان کی مزید بربادی کے لیے اب امریکہ اور اتحادی بھارت ہو گا ۔۔۔۔
پاکستانی حکمرانوں کو جتنا استعمال کیا جا سکتا تھا کیا جا چکا ۔۔۔۔ اب بھارت کو میدان میں لایا جارہا ہے ۔۔۔
عوام اور حکمران ابھی بھی ہوش کے ناخن لیں ۔۔۔۔ تو امریکہ کو اس کے ناپاک عزائم سے روکا جا سکتا ہے ۔۔۔۔
لیکن افسوس حکمرانوں کو ڈالر اور عیش پرستی کا چسکا لگا ہوا ہے تو دوسری طرف عوام کو مسائل میں الجھایا گیا ۔۔۔ کہ اب انھیں ملکی حالات کی خرابی سے زیادہ اپنے حالات کی درستگی کی فکر دامن گیر ہے ۔۔۔۔
ضرورت اس بات کی ہے ۔۔۔۔ ملک کا باشعور طبقہ عوامی بیداری کے لیے ۔۔۔ ہر فورم سے زوروشور کے ساتھ کام کرے ۔۔۔
ورنہ حالات جس تیزی سے تباہی کی طرف جا رہے ہیں ۔۔۔۔
خدانخواستہ ۔۔۔۔ پینٹاگوں کا منصوبہ کامیاب نہ ہو جائے ۔۔۔۔۔ !!!!!

 Reply:   Some thing terrible is about to happen in Punjab, Pakistan. one more killin
Replied by(Noman) Replied on (4/Aug/2009)
.

 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution