اگر ایسا کرنا ھی ھے تو یہ کام جنرل نیازی سے شروع کرنا چاھیے کیوں کے 1971 میں دشمن کے سامنے ھتھیار ڈال کر بزدلی اور بے غیرتی کا جو مظاھرہ اس نے کیا، کیا اس سے فوجی افسروں کے روییے اور رجحان پر منفی اثرات نھیں پڑے اور اس سے قوم کا وقار مجروح نھیں ھوا تھا؟ سزا ملنے کی بجاۓ جنرل نیازی صاحب یقیننا ریٹایٔرڈ فوجی جنرل کی زندگی کے مزے لوٹ رھے ھوں گے!
اپنے عوام کے خلاف لڑنے کی بجاۓ ھتھیار ڈالنے والے فوجیوں کو سزا دینے کی بجاۓ جنرل مشرف اور اس کے ساتھیوں پر مقدمات چلنے چاھییں کیوں کے ان لوگوں نے اپنے ذاتی اور غیر ملکی آقاؤں کے مفادات کی خاطر افواج پاکستان کا غلط استعمال کیا اور کر رھے ھیں!
پاکستان کے غیور عوام جو زندگی کی بنیادی سھولیات سے بھی محروم ھیں، لیکن پھر بھی افواج پاکستان (خاص طور پر فوج کے بڑے افسروں کے) اخراجات اس لیے نھیں برداشت کر رھے کہ فوج غیروں کے مفادات کے حصول کے لیے اپنے ھی عوام پر چڑھایٔ کر دے!
Reply:
kkkc.
Replied by(
JhanGvi)
Replied on (16/Oct/2007)
Napak-Fooj
The coward's corrupt and hunting dogs of America are not willing to
Fight with Mujahedeen , and the corrupt Murtad Napak-Army have forgotten
The sacrifice of their own pets, Good Job Napak-Army, you are Munafeqeen
Without a shade of doubt