محترم ناصر صاحب
ماشاء اللہ لکھنے کا حق ادا کر دیا ہے اللہ مزید بہتر لکھنے کی توفیق دے ۔
آپ جیسے لوگون کو اصلاح کی درخواست کی ضرورت نہیںہے ۔
آپ کے کالمز میں سیاسپ زیادہ توجہ ہے دینی امور پر بھی توجہ دیں
Reply:
قارءین سے درخواست
Replied by(
ajnasir)
Replied on (27/Apr/2008)
کاکم پڑھنے کے بعد راقم(عبدالجبار ناصر)کی اصلاح ضرور کریں۔