Reply:
بش حکومت اپنا اختیار استمعال کر
Replied by( Noman)
Replied on (22/May/2008)
پاکستان سوات امن معاہدے پر امریکی سینیٹرز نے اپنے شدید تحفظات کا اظہار کیا ھے اور بش حکومت سے کہا ھے کہ وہ اپنا اختیا ر اسمعال کرے، کیا ھم امریکہ کی کالونے ھین، اور امریکہ کا ھم پر کونسا اختیا ر ھے، مجھے لگتا ھے جلد ھی پاک امریکہ کے درمیان ھوئے خفیہ شرمناک معاھدے لوگون کے سامنے آنے والے ھین، جنکے آنے کیبعد ھی پتہ چلے گا کہ امریکہ کو پاکستان پر کون کونسے اختیار ھین
|