محترم
آپ نے صحیح نشاندہی کی ہے جزاک اللہ
اصل 20 ہزار 300 کا لفظ ہے پروفنگ کی غلتی کی وجہ سے 2ہزار 300کا لفظ لکھاگیا ہے۔امید ہےکہ ایندھ بھی اس طرح کی غلتیوں کی نشاندہی اور بندے کی راہنماءی کرتے رہینگے۔
Reply:
پیغام
Replied by(
nmjnmj)
Replied on (2/Jun/2008)
محترم آپ کا کالم بھت ہی اچھا ہے مگر آپ نے کے ٹو پہاڑی سلسلے کی 300 سے زاید پہاڑیوں کی بلندی 2 ہزار 300 فٹ سے زاید لکھی ہیں جو درست نہیں ہے ۔اصل کیا ہے ۔
Reply:
A good and very informative ar
Replied by(
Noman)
Replied on (1/Jun/2008)
I listened some one saying on TV, if K-2 is the safest place for Osama then Mount Everest is more safer