نعمان صاحب ناصر صاحب نے اس کالم میں جو لکھا اور آپ نے جو تبصرہ کیا درست ہے مرتے وہی ہیں جن میں غیرت ہوتی شاید ہم اس سے عاری ہیں
Reply:
یہ وقت بھی آنا تھا، ایک ایٹمی طاق&
Replied by(
Noman)
Replied on (21/Jun/2008)
یہ وقت بھی آنا تھا، ایک ایٹمی طاقت کو کٹھ پتلی حکومت کی دھمکیان اور ھم دباؤ مین بھی آ گئے، ملک کی اکثریت عوام آج کل صرف ایک ھی بات سوچ رھی ھے، یہ دن آنے سے پہلے ھم مر کیون نھین گئے۔
ویسے ھم دباؤ مین تو آگئے ھین کیونکہ ان کی دھمکیون کے جواب مین ھم نے مشترکہ گشت کی تجویز پیش کی ھے۔
واہ رے میرے کاغذی شیرو