یہ محترم "گدی نشین" ھو کر بھی "گدھے نشینوں" والی بات کر رھے ھیں۔۔۔
Reply:
جب تک اس جیسے مسلمان حکمران ھین، &
Replied by(
Noman)
Replied on (14/Jul/2008)
جب تک اس جیسے مسلمان حکمران ھین، ایک نھین سو نائن الیو جیسے واقعات ھوتے رھین گے، اب تو تقریبا تمام غیر مسلمان ممالک کی خفیہ ایجینسیاں کہ چکی ھین کہ نائن الیون مسلمانون نے نھین بلکہ یہودیون نے کیا تھا، تمام شواھد اسی چیز کی طرف اشارہ کرتے ھین لیکن اب تک کسی بڑے ، چھوٹے مسلمان ملک مین ہمت پیدا نھین ھوئی کہ برملا اس کا اظہار کر سکے، الٹا ھم مسلسل یہ گردان کر رھے ھین کہ ھان وہ مسلمان نے کیئے تھے اور ان کے اس عمل کا تعلق اسلام سے نھین ھے اور وہ مسلمان انتھا پسند ھین اور اس مقصد کیلیئے ھم ہر داڑھی والے مسلمان کو مار دین گے کیونکہ یہ سارا مسئلہ
پیدا ھی انھین ختم کرنے کیلئیے کیا گیا ھے، الیکشن سے پہلے نوازشریف نے اس حق مین صدا بلند کی تھی لیکن گزرتے وقت کے ساتھ اس کی بھی زبان بند ھوتی جا رھی ھے اور اب لگتا ھے کہ صرف ابابیلین ھی آکر ان کی مدد کرین گی