Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: ajnasir
Full Name: abdul jabbar nasir
User since: 24/Mar/2008
No Of voices: 280
 
 Views: 4656   
 Replies: 8   
 Share with Friend  
 Post Comment  



 Reply:   سلام محبت
Replied by(ajnasir) Replied on (11/Sep/2008)

محترم برملا صاحب
السلام علیکم
بندہ کی جانب سے وضاحت کا مقصد ناراضگی ہرگز نہیں ہے بلکہ آپ کی نشاندہی پر اپنی اصلاح کے ساتھ اس کی وجہ بتاناتھایقین جانءے کہ جب بندہ ناچیز کی کسی پر جاءز تنقید ہوتی ہے تو خوشی قابل دید ہوتی ہے کیونکہ اس سے اصلاح کا موقع ملتاہے اور اپنے کام کو بہتر کرنے کی جستجو پیدا ہوتی ہے مزید یہ اس عمل سے انسان کی "میں" مرتی ہے جو آخرت میں بقاکے لءے ضروری ہے امید ہے کہ ایندہ بھی بندہ کی اصلاح فرماتے رہینگے۔
 
 Reply:   واللہ الموءفق۔۔۔۔۔۔
Replied by(barmala) Replied on (11/Sep/2008)

محترم عبدالجبار صاحب ! مقصد آپ کی یا آپ کی تحریر کی تنقیص نہ تھا میں نے تو جامعیت کی مدح کی تھی اعتراض عنوان پر تھا بھی تو اس لیے کہ ایسی تحریر کسی مستعار عنوان کی محتاج نہیں ہوتی ۔اب جب آپ نے فرما دیا کہ یہ محض توارد ہے تو اعتراض بھی باقی نہ رہا ۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو اتباعِ حق کی توفیق عطا فرماءیں۔
 
 Reply:   اللہ انشااللہ آپ کو وسعت قلبی کا &
Replied by(Noman) Replied on (10/Sep/2008)

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا قول ھے، جس عالم نے اپنی غلطی کو بھرے مجمعے میں مان لیا یہ اسکے آدھے علم کے برابر ھے۔ اللہ انشااللہ آپ کو وسعت قلبی کا مظاہرہ کرنے کا اجر دے گا
 
 Reply:   سلام محبت
Replied by(ajnasir) Replied on (10/Sep/2008)

محترم برملا صاحب
السلام علیکم
مضنون کو پسند کرنے پرجزاک اللہ خیر فی ادنیا والآخرہ اس مضمون میں ایک جگہ نعمان صاحب کی جانب سے غلطی کی نشاندہی پر آپ دل برداشتہ ہوگءے اور حوصلہ افزاءی کے جملے واپس لءے حالانکہ اس مضمون میں موجود دیگر مواد کو بھی دیکھیں ،آپ کے ہیغام سے اس بات کی خوشی ہے کہ آپ جیسے محبت کر نے والے دوست بندہ کی تحریر کو پڑھتے ہیں ،غلطی کے حوالے سے میں نے نعمان صاحب کو وضحت کردی ہے ۔جہاں تک عنوان کا تعلق ہے یہ ایک اتفاق ہے اس کی نشاندہی کچھ اور دوستوں نے بھی کی ہے آپ سب کا شکر یہ ۔
 
 Reply:   سلام محبت
Replied by(ajnasir) Replied on (10/Sep/2008)

محترم نعمان صاحب
السلام علیکم
مضنون میں بعض اعدادوشمار میں غلطی کی نشاندہی پر جزاک اللہ خیر فی ادنیا والآخرہ دراصل میں نے اپنے اصل مسودے میں "پہلے بآاختیار سولین" صدر کا لفظ لکھا تھا مگر "پہلا بآاختیار" کا لفظ کمپوزر ،بروف ریڈر یا متعلقہ ایڈیٹر کی انگلی یا قلم کی نظر ہو گیا تاہم آپ نے صحیح نشاندہی کی ہے جس پر میں آکا مشکور ہوں دوسر بات یہ ہے کہ یہ غلطی اعدادوشمار "چارٹ ' میں نہیں ہے یہ عبارت کی غلطی عبارت میں ہے۔
 
 Reply:   اعتذار
Replied by(barmala) Replied on (9/Sep/2008)

نعمان کے انکشاف کے بعد میں اعداد و شمار جمع کرنے میں محنت کرنے کی آپ کی کاوش کو خراجِ تحسین واپس لیتا ہوں۔ آپ شاید جلد بازی میں یہ سہو کر گءے ہونگے ۔
 
 Reply:   عنوان بھی خود بنا لیتے !
Replied by(barmala) Replied on (9/Sep/2008)

سلام مسنون ! ماشاءاللہ مضمون لکھنے میں اعداد و شمار جمع کرنے کی محنت نظر آتی ہے لیکن اگر عنوان بھی بی بی سی سے مستعار لینے کے بجاءے خود طے کرتے تو زیادہ بہتر نہ ہوتا۔۔۔پیشہ ورانہ حیثیت سے اس کو بہتر نہیں سمجھا جاتا۔۔۔۔شکریہ
 
 Reply:   ناصر صاحب پہلی دفعہ آپکے کالم می&#
Replied by(Noman) Replied on (9/Sep/2008)

ناصر صاحب پہلی دفعہ آپکے کالم مین عددی غلطیاں نظر آئی جین، آم نے لکھا ھے کہ آصف علی زرداری پہلے صدر ھین جنھوں نے دو تہائی اکژیت لی ھے جو حقیقت نھین ھے، آصف علی زرداری نے تو صرف ارسٹھ فیصد ووٹ لیئے ھی جبکہ رقیق تارڑ نے اکیاسی فیصد ووٹ لیئے تھے اور رفیق تارڑ وہ واحد صدر بھی ھین جو چاروں صوبوں اور پارلیمنٹ سے منتخب ھوئے تھے، زرداری پنجاب، مشرف،لغاری اور غلام اسحٓاق سرحد اور بلوچستان سے ہار کر صدور منتخب ھوئے ھین

 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution