میں اللہ سے دعا کرتا ھو کہ وہ ھم سب لوگوں کو اتنی استقامت دے کہ ہم یر مظلوم کو انصاف دلا سکیں۔ ھم لوگوں کو ضرور کھڑا ھونا چاہیئے کیونکہ ھاتھ پر ھاتھ دھرنے سے کچھ نہین ھو گا۔ ویسے بھی آمنہ جنجوعہ کی بےمثال تحریک اور جدوجہد کی مثال ھمارے پاس ھے۔ میں نے عدلیہ کی آزادی کی بات اس لیئے کی تھی کیونکہ آخر میں تو ھمیں وہاں جانا ھی پڑے گا ھی۔
لیکن انشااللہ جیسے فاروق ظارق صاحب نے یہ کمپین چلائی ھوئی ھے جس میں اب آپ بھی شریک ھیں یہ بات آگے بڑھے گی اور آعظم کی فیملی اور روح کو انصاف ملے گا۔
نومان ! ضیا شاہد اپنے زمانے میں شاید بہت کچھ ہوگا اب یہ گروپ کھو کھلا ہو چکا ہے اس کا اندازہ آ پ ان کے چینل اور اخبار سے لگا سکتے ہیں۔ ان کا چینل کو ءی نہیں دیکھتا اور اخبار کی بھی اب کو ءی خا ص اوقات نہیں رہی۔ پیسہ ان کا ختم ہو چکا ہے۔ بینک کے یہ مقروض ہیں اور ٹیکنیکلی بھی فیل ہو چکے ہیں۔
ضیا شا ہد نے ہمیشہ چھوٹے لیول کی بلیک میلنگ کی ہے چھوٹے پولیس افسران اور چھوٹے لوگوں کو بلیک میل کر کہ پیسہ بنایا ہے جبکہ بلیک میلنگ جیو بھی کرتا ہے لیکن بڑے لیول پر وہ بھی جب کبھی اس کا اپنا مفاد ہو تو۔ میں نے ایک رات خودایکسپریس نیوز کو جیوکے خلاف اجمل قصاب والی رپورٹ دکھاتے ہوءے دیکھا ہے۔ جب ایکسپریس اتنے بڑے گروپ کے متعلق اتنی بڑی رپورٹ دکھا سکتا ہے تو ضیا شاہد تو اس کےآ گے کچھ نہیں۔جنگ گروپ کو میں بہت قریب سے جانتا
ہوں اگر ہم جنگ گروپ اور ایکسپریس گروپ کے کسی سینیر
پروڈیوسر سے ملیں اور اسے یہ ساری تفصیل بتاءیں اور اعظم
کے گھر والوں کو اعتما د میں لے کر ان سے ملاقات کروایں
تو مجھے امید ہے کہ بات بن سکتی ہے اور اگر اپوزیشن یعنی مسلم لیگ ن والوں سے ملاقات کر کے اس کو وفاق کی سطح پر ایک ایشو بنا کر کھڑا کر دیں تو بھی اعظم کے گھر والوں کو انصا ف مل سکتا ہے۔ یہ بات ضیا شاہد جتنی بھی چھپاءے چھپ نہیں سکتی۔ باقی رہی بات آ ذاد عدلیہ کی تو
اس کی کوشش تو ایک خاص طبقہ کر ہی رہا ہے اور اللہ نے چاہا تو عدلیہ ضرورآزاد ہو گی لیکن جب تک عدلیہ آ زاد نہیں ہوتی تب تک کیا لوگ ضیا شاہد جیسوں کے ظلم و جبر سہتے رہیں گےؕ؟ ہمیں ہر صورت آ واز اٹھانی ہو گی اور ایسے تمام لوگوں کو اکھٹا کرنا ہوگا جو ضیا شاہد کے ستا ءے ہو ءے ہیں۔
اگر بہت سارے لوگ اکھٹے مل جاءیں اور تحریک چلاءیں تو مجھے پکا یقین ہے کہ ہم ایسے ظالموں کے خلاف کچھ نہ کچھ
تو کر ہی لیں گے چایے انہیں مکمل سزا نہ ملے لیکن کم از کم کچھ تو تکلیف انہیں ملے گی اور آ ءیندہ کم از کم اتنی زیادہ
زیا دتی تو کسی کے ساتھ ضیا شاہد نہیں کرے گا۔
رہی بات میڈیا کے اکھٹے ہونے کی تو کم از کم چینل 5 جیسے فارغ چینل کے ساتھ کو ءی نہیں کھڑا ہوگا کیونکہ جیو کی شروع دن سے خبریں گروپ سے نہیں بنتی۔ ایکسپریس بھی ان کا ساتھ نہیں دے گا نہ ہی اس کو ضرورت ہے ۔ بس یہ
ضیا شاہد اپنا پرانا نام کیش کروا رہا ہے اندر سے یہ کھوکلا ہو
گیا ہے۔ اور جو مظلوم ان کے ڈسے ہو ءے ہیں وہ بھی تو اب میڈیا کا حصہ ہیں۔ ان کے چینل سے نکل کر کوءی دوسرے چینل میں گیا ہو گا۔ جیسے میں دنیا نیوز میں پروڈیوسر ہوں میں نے کو شش کی کے دنیا نیوز کوءی ایکشن لے ان کے خٰلاف لیکن ابھی تک میری کو ءی شنواءی نہیں ہوءی۔لکین مجھے جیو اور ایکسپریس نیوز سے امیدیں ہیں کہ وہ اس پر کچھ نہ کچھ کریں گے اگر ہم اعظم کی فیملی کو اعتماد میں لے کر ان سے ملاقات کرواءیں ان کی۔
اپکے جواب کا منتطر
کامران آ فریدی
پروڈیوسر فار پروموشنز
دنیا نیوز
ایبٹ روڈ
لاہور پاکستان
Reply:
میرا بھی خون کھول گیا تھا
Replied by(
Noman)
Replied on (26/Dec/2008)
جس دن میں نے یہ خبر سنی تھی اسی دن میرا بھی خون کھول گیا تھا، یہ ضیا شاہد اپنی شکل سے ھی دو نمبر آدمی لگتا ھے، لیکن میں ایک بات بتا دوں اس میڈیا سے کوئی حقیقی امید رکھنا بہت مشکل ھے کیونکہ یہ زیادہ تر غیر ملکی پیسوں پر چل رھا ھے اور سب کو معلوم ھے کہ ضیا شاہد سے بڑا بلیک میلر پاکستان می کوئی نھین۔
لیکن پاکستان کے سارے کالمسٹ بھی خاموش ھیں، کوئی بات نھین عوام بھی تو خاموش ھین اور میڈیا اور سیاستدان آسمان سے تو ھین اترتے انکا خمیر بھی تو
اسی مٹی سے بنا ھے، ھمین خود ھی کچھ کرنا پڑے گا
لیکن میں ایک بت بتا دوں، اس معاملے میں کسی کا بھی ذاتی مفاد نھین ھے، جب کہ خطرہ بھت ھے، اسی لیئے کوئی ہاتھ نھین ڈال رھا۔ خطرہ سے مطلب خبریں میں خبرین لگ سکتی ھین، تمام میڈیا والے اکٹھے ھو سکتے ھین، اسی لیئے تو میں کہتا ھوں ھمیں آزاد اور بے باک عدلیہ چاہئیے جو تمام پاگل اور وحشی لوگوں کو نکیل ڈال سکے۔
چینل 5 کے باقی سٹاف جنکا ساتھی آعظم تھا اور جنھیں
بھی تنخواہ نھین ملی، انکی بے حسی بھی تو قابل مذمت ھے۔
Reply:
نو مان بہت شکریہ ا
نو مان آپنے بلکل سچی بات کہی ہے۔ میڈیا دوغلہ رویہ اپناءے ہوءے ہے کیوں کہ یہ ایک دوسرے سےڈرتے ہیں کہیں ہمارا پول نہ کو ءی کھول دے۔لکین میں حیران ہو ں کہ جیو ، ایکسپریس اے آ ر واءے ،دنیا نیوز جیسے بڑے چینلز بھی اس ضیاء شاہد سے ڈرتے ہیں؟ جبکہ چینل 5 تو میڈیا کا حصہ ہی نہیں۔ نہ لو گ اس کو دیکھتے ہیں اور نہ ہی اس کی کوریج ہے۔ نہ اس کا کوءی پروگرام مقبول ہے اور نہ کو ءی پڑھا لکھا شخص اس چینل میں کام کر رہا ہے۔ اس کے با وجود اتنے بڑے نیوز چینل خاموش ہو گءے اور چینبل5کوتحفظ دیا گیا۔ ظلم کی انتہا تو یہ ہو یی کہ چینل 5 کی انتظامیہ نے اعظم کے گھر والوں کو ڈرا دھمکا کہ ان سے یہ بیان دلوایا کہ اعظم کو وقت سے پہلے تنخواہ مل جاتی تھی اور ضیا ء شاہد ہمیشہ ہمارے ساتھ بہت اچھا برتاوء کیا ہے اور ہمیشہ ہماری مالی مدد کی ہے۔
اتنا بڑا جھوٹ اور ظلم۔ مارا بھی جاتا ہے اور پھر آ واز بھی نہ آءے منہ سے واہ رے واہ۔
میرے سینے میں بہت شدید آگ لگی ہے سمجھ میں نہیں آ رہا کہ کیا کروں؟ یا اللہ تو ہی کچھ رحم کر اعظم کے گھر والوں پر، انہیں انصاف دے میرے مولا۔ اعظم کی بہنو ں کی خیر خوشی سے شادی ہو جاءے اور امتنان شاہد اور ضیا ء شاہد کو کتے کی موت مارنا تاکہ یہ عبرت کا نشان بن جاءیں سب کے لءےاور اعظم کی والدہ کا دل ٹھنڈا ہو جاءے اور اسے سکون مل جاءے (آمین
Reply:
This article will stays on the main page of our site till the climax
Replied by(
webmaster)
Replied on (26/Dec/2008)
as a part of media i am taking first initiative and placing this article on the main page, so more and more people can read this to start some demonstration.
I have added this article to webmaster's choice section. the section at middle-right.
I hope we all together will make some change inshahAllah.
Reply:
میڈیا کا رول سب سے گندا ھے، اس معاملے میں
Replied by(
Noman)
Replied on (26/Dec/2008)
خبریں گروپ تو ملزم ھے لیکن باقی میڈیا اسکا میڈیا ٹرائل کیون نھین کرتا، کیونکیہ یہ س سالے بھائی بندو ھیں، ہاں اگر انکے اپنے گریبان صاف ھوتے تو شاید یہ کوئی قدم بھی اٹھاتے، لیکن یہ سب چور ھیں اور ایک دوسرے سے ڈرتے ھین کہ کہیں وہ انکے خلاف کوئی اور خبر نا چھاپ دیں، میڈیا والے صرف پیسے اور ڈنڈے کے ڈر سے خبریں دیتے اور چھپاتے ھین۔ اگر امریکہ کا فون آ جائے یا جنگ گروپ کی لڑائی ھو جائے تو اور بات ھے۔
ایسا کب تک چلے گا، کب تک یہ مایا گٹھ جوڑ کر کے ھمارا استحصال کرتے رھیں گے۔
اب وقت ھے کہ ھم لوگ اکٹھے اٹھ کھڑے ھوں کیونکہ جو بھی کرنا ھے ھمیں خود ھی کرنا ھے۔
ویسے بھی اس میڈیا کا رول آپ کو بھلنا نھین چاہیئے جب ڈاکٹر شاھد مسعود غدار حکومت میں شامل ھوا تو جنگ گروپ نے اسکا میڈیا ٹرائل کیا لیکن جیسے ھی اس نے کہا مین نے واپس آنا ھے، انھوں نے لے لیا، تو ایسے لوگوں سے کیا مید کرنی۔
شاید آپ سوچ رھیں ھون کہ میں سیاستدانوں سے زیادہ میڈیا کو کیوں تنقید کا نشانہ بنا رھا ھوں، اسکی وجہ یہ ھے کہ آجکل ھم لوگ بھت زیادہ میڈیا ڈیپینڈینٹ ھوں گئے
ھین اور آجکل میڈیا کسی کو بھی بھت آسانی سے ہیرو اور زیرو بنا سکتا ھے۔
ہاں میڈیا کی مدد کے بیغیر آجکل کسی کو ہیرو یر مجرم بنانا جوئے شیر لانے کے برابر ھے لیکن اگر ھم لوگ بھی اپنے گھروں میں بند ھو کر بیٹھ گئے تو ھم میں اور اس گھٹیا میڈیا اور قاتل چینل 5 گروپ میں کوئی فرق نھیں ھو گا
Reply:
ضیاء شاہد اور امتنان شاہد کو پھانسی دو
یہ ایک بہت ہی افسوس نال واقعہ ہوا ہے جس کی ہم سب مذمت کرتے ہیں۔ اگر حکو مت نے اس معاملےمیں سخت ایکشن نہ لیا اور ضیا شاید کے مظالم دن بدن بڑھتے جاءیں گے اور ہم میں سے کوءی اور ضیا شاہد کے مظالم کے بھینٹ چڑھ جا ےءگا۔
زرا آپ لو گ سو چیں اعظم کی جگہہ اپنے آ پ کو رکھ کر دیکھیں تو شاہد ہمیں احساس ہوگا کہ اعظم کتنا مجبو ر تھا کیونکہ اس کے پچھلے 5 مہینے سے ضاء شاہد نے تنخواہ نہیں دی تھی۔ ایک دن وہ گھر گیا تو اس کی والدہ نے اعظم سے کہا کہ بیٹا گھر میں راشن بالکل نہیں بچا آ ج رن کا کھانا کہاں سے آ ےء گا تم جا وء اور اپنی کمپنی سے کہو کہ تمہیں تنخواہ دے دیں تاکہ کچھ کھانے کا بندوبست ہو سکے۔ یہاں یہ بات بتاتا چلوں کہ اعظم خود مقروض ہو چکا تھا کیوں کہ پچھلے 5مہنے سے اعطم کو چینل5 سے تنخواہ نہیں ملی تھی۔اعطم بہت پریشان تھا ایک طرف تو وہ لوگ تنگ کر رہے تھے جن کااعظم نے قرض دینا تھا اور دوسری طرف گھر مین کھانے کو کچھ نہ بچا تھا۔ اعطم کی 8بہنیں ہیں 5 کی شاری ہو چکی تھی اور 3 کی ابھی ہونی تھی۔ چنانچہ اعطم چینل5 گیا اوراس نے امتنان شاہد سے ملاقات کرنا چاہی لیکن اس کی منع کر دیا گیا لیکن پھر بھی کسی طرح سے وہ امتنان شاہد سے ملاقات کرنے میں کامیاب ہو گیا۔جب اس نے امتنان شاہد کو اپنے حالات بتاءے اور اس سے درخواست کی کہ اسے اس کی تنخواہ دی جاءے تو امتنان شاہد نے اسے ماں بہن کی گالیاں نکالنا شروع کر دیں اور کہا کہ تم مجھے بلیک میل نہیں کر سکتے جاو دفعہ ہو جا و اور آج ہی یہ نو کری چھوڑ دو اس کے با وجود اعظم نے اس سے دوبارہ درخواست کی کہ اس کی جوان بہنیں گھر میں بھوکی بیٹھی ہیں خدارا ایسا ظلم نہ کریں اور اس کو اس کاحق دیا جاءے اور وہ اس کے قدمو ں میں گر گیا لیکن ظالم امتنان شاہد کو زرا ترس نہ آیا اور اس نے اعظم کو بہت گھناوءنے انداز میں کہا کہ میں نے تمہاری بہنو ں کا ٹھیکہ نہیں اٹھا رکھا ، تمہاری بہنیں جوان ہیں انہیں کہو کہ کوی دھندا کر لیں اور اپنا پیٹ پالیں۔ یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ امتنان شاہد ڈھکے چھپے الفاظ میں اس کی بہنوں کو جسم فروشی کا دھندہ کرنے کا کہہ رہا تھا۔
اللہ معاف کرے امتنان شاہد کو لیکن اس کے اس جملے کا اعظم پر اتنا گہرا اثر ہوا تھا کہ اس نے گھر آ کر بجلی کے تار سے پھندا بنا کر خود کشی کر کے اپنے آپ کو موت کے گھاٹ اتار لیا۔
میں عوام سے پوچھتا ہوں کہ وہ خاموش کیو ں ہیں ؟ اس لیءے کے یہ معاملہ ان کے اپنے گھر کے کسی فرد سے نہں ہوا؟ یا احساس ہی ختم ہو گیا ہے ہمارا؟
ضیا شاہد اور امتنان شاہد جیسے قاتل دندناتے پھرتے ہیں لیکن کبھی حکومت نیں اس کے خلاف کارواءی نہیں کی۔
شاید حکومت بک چکی ہے۔شہبار شریف ہو یا آ صف زرداری دونوں ہی لٹیروں کا ساتھ دینے والےہیں کیوں کہ امتنان شاید کے خلاف آ ج تک کو ءی کارواءی نہیں کی گءی جس سے اس کے حو صلے اور بلند ہو گءے ہیں اور اس کے ظلم و جبر کی لپیٹ سے کوءی بچ نہیں سکتا۔ یہاں میں ایک اور بات بھی بتاتا چلو ں کہ امتنان شاہد اور ضیا ءشاہد نے پچھلے 6 ما ہ اپنے 800 ملازمین کو تنخواہ نہیں دی۔ بہت سے لوگ پریشان نہیں اور شاہد بہت سے اعظم جیسی صورتحال سے بھی گزر رہے ہو ں گے۔
میں آپ سب لوگو ں سے اپیل کرتا ہو ں کہ خداراایک تنظیم یا گروپ بنا کر ضیا شاہد اور امتنان شاہد جیسے ظالم اور بلیک میلرز کے خلاف عدالت میں ایک کیس کیا جاءے اور ان کو سزا دلوایء جاءے تاکہ اعظم کے گھر والوں کو زرا سکون مل جاءے وہ بہت پریشان ہیں ان کا کوءی پوچھنے والا نہیں بہن ٹیوشن پڑھا کر گھر کا خرچ چلاتی ہے اب۔
یا اللہ پکڑ تو امتنان شاہد اور ضاء شاہد کو۔ یا اللہ ان کی موت کو تو عبرت بنا دے سب کے لیء۔ آمین
Reply:
ضیا شاÛد Ú©Ùˆ پھانسی دو
ÛŒÛ Ø§ÛŒÚ© بÛت ÛÛŒ اÙسوس نال ÙˆØ§Ù‚Ø¹Û Ûوا ÛÛ’ جس Ú©ÛŒ ÛÙ… سب مذمت کرتے Ûیں۔ اگر ØÚ©Ùˆ مت Ù†Û’ اس معاملےمیں سخت ایکشن Ù†Û Ù„ÛŒØ§ اور ضیا شاید Ú©Û’ مظالم دن بدن بڑھتے جاءیں Ú¯Û’ اور ÛÙ… میں سے کوءی اور ضیا شاÛد Ú©Û’ مظالم Ú©Û’ بھینٹ Ú†Ú‘Ú¾ جا ےءگا۔
زرا آپ لو Ú¯ سو چیں اعظم Ú©ÛŒ جگÛÛ Ø§Ù¾Ù†Û’ آ Ù¾ Ú©Ùˆ رکھ کر دیکھیں تو شاÛد Ûمیں اØساس Ûوگا Ú©Û Ø§Ø¹Ø¸Ù… کتنا مجبو ر تھا Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û Ø§Ø³ Ú©Û’ Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ 5 Ù…Ûینے سے ضاء شاÛد Ù†Û’ ØªÙ†Ø®ÙˆØ§Û Ù†Ûیں دی تھی۔ ایک دن ÙˆÛ Ú¯Ú¾Ø± گیا تو اس Ú©ÛŒ ÙˆØ§Ù„Ø¯Û Ù†Û’ اعظم سے Ú©Ûا Ú©Û Ø¨ÛŒÙ¹Ø§ گھر میں راشن بالکل Ù†Ûیں بچا آ ج رن کا کھانا Ú©Ûاں سے آ Û’Ø¡ گا تم جا وء اور اپنی کمپنی سے Ú©ÛÙˆ Ú©Û ØªÙ…Ûیں ØªÙ†Ø®ÙˆØ§Û Ø¯Û’ دیں ØªØ§Ú©Û Ú©Ú†Ú¾ کھانے کا بندوبست ÛÙˆ سکے۔ ÛŒÛاں ÛŒÛ Ø¨Ø§Øª بتاتا چلوں Ú©Û Ø§Ø¹Ø¸Ù… خود مقروض ÛÙˆ چکا تھا کیوں Ú©Û Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ 5Ù…ÛÙ†Û’ سے اعطم Ú©Ùˆ چینل5 سے ØªÙ†Ø®ÙˆØ§Û Ù†Ûیں ملی تھی۔اعطم بÛت پریشان تھا ایک طر٠تو ÙˆÛ Ù„ÙˆÚ¯ تنگ کر رÛÛ’ تھے جن کااعظم Ù†Û’ قرض دینا تھا اور دوسری طر٠گھر مین کھانے Ú©Ùˆ Ú©Ú†Ú¾ Ù†Û Ø¨Ú†Ø§ تھا۔ اعطم Ú©ÛŒ 8بÛنیں Ûیں 5 Ú©ÛŒ شاری ÛÙˆ Ú†Ú©ÛŒ تھی اور 3 Ú©ÛŒ ابھی Ûونی تھی۔ Ú†Ù†Ø§Ù†Ú†Û Ø§Ø¹Ø·Ù… چینل5 گیا اوراس Ù†Û’ امتنان شاÛد سے ملاقات کرنا چاÛÛŒ لیکن اس Ú©ÛŒ منع کر دیا گیا لیکن پھر بھی کسی Ø·Ø±Ø Ø³Û’ ÙˆÛ Ø§Ù…ØªÙ†Ø§Ù† شاÛد سے ملاقات کرنے میں کامیاب ÛÙˆ گیا۔جب اس Ù†Û’ امتنان شاÛد Ú©Ùˆ اپنے Øالات بتاءے اور اس سے درخواست Ú©ÛŒ Ú©Û Ø§Ø³Û’ اس Ú©ÛŒ ØªÙ†Ø®ÙˆØ§Û Ø¯ÛŒ جاءے تو امتنان شاÛد Ù†Û’ اسے ماں بÛÙ† Ú©ÛŒ گالیاں نکالنا شروع کر دیں اور Ú©Ûا Ú©Û ØªÙ… مجھے بلیک میل Ù†Ûیں کر سکتے جاو دÙØ¹Û ÛÙˆ جا Ùˆ اور آج ÛÛŒ ÛŒÛ Ù†Ùˆ کری Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دو اس Ú©Û’ با وجود اعظم Ù†Û’ اس سے Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û Ø¯Ø±Ø®ÙˆØ§Ø³Øª Ú©ÛŒ Ú©Û Ø§Ø³ Ú©ÛŒ جوان بÛنیں گھر میں بھوکی بیٹھی Ûیں خدارا ایسا ظلم Ù†Û Ú©Ø±ÛŒÚº اور اس Ú©Ùˆ اس کاØÙ‚ دیا جاءے اور ÙˆÛ Ø§Ø³ Ú©Û’ قدمو Úº میں گر گیا لیکن ظالم امتنان شاÛد Ú©Ùˆ زرا ترس Ù†Û Ø§Ù“ÛŒØ§ اور اس Ù†Û’ اعظم Ú©Ùˆ بÛت گھناوءنے انداز میں Ú©Ûا Ú©Û Ù…ÛŒÚº Ù†Û’ تمÛاری بÛنو Úº کا Ù¹Ú¾ÛŒÚ©Û Ù†Ûیں اٹھا رکھا ØŒ تمÛاری بÛنیں جوان Ûیں انÛیں Ú©ÛÙˆ Ú©Û Ú©ÙˆÛŒ دھندا کر لیں اور اپنا پیٹ پالیں۔ ÛŒÛاں ÛŒÛ Ø¨Ø§Øª قابل غور ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ù…ØªÙ†Ø§Ù† شاÛد ÚˆÚ¾Ú©Û’ Ú†Ú¾Ù¾Û’ الÙاظ میں اس Ú©ÛŒ بÛنوں Ú©Ùˆ جسم Ùروشی کا Ø¯Ú¾Ù†Ø¯Û Ú©Ø±Ù†Û’ کا Ú©ÛÛ Ø±Ûا تھا۔
Ø§Ù„Ù„Û Ù…Ø¹Ø§Ù Ú©Ø±Û’ امتنان شاÛد Ú©Ùˆ لیکن اس Ú©Û’ اس جملے کا اعظم پر اتنا Ú¯Ûرا اثر Ûوا تھا Ú©Û Ø§Ø³ Ù†Û’ گھر آ کر بجلی Ú©Û’ تار سے پھندا بنا کر خود Ú©Ø´ÛŒ کر Ú©Û’ اپنے آپ Ú©Ùˆ موت Ú©Û’ گھاٹ اتار لیا۔
میں عوام سے پوچھتا ÛÙˆÚº Ú©Û ÙˆÛ Ø®Ø§Ù…ÙˆØ´ کیو Úº Ûیں ØŸ اس لیءے Ú©Û’ ÛŒÛ Ù…Ø¹Ø§Ù…Ù„Û Ø§Ù† Ú©Û’ اپنے گھر Ú©Û’ کسی Ùرد سے Ù†ÛÚº Ûوا؟ یا اØساس ÛÛŒ ختم ÛÙˆ گیا ÛÛ’ Ûمارا؟
ضیا شاÛد اور امتنان شاÛد جیسے قاتل دندناتے پھرتے Ûیں لیکن کبھی Øکومت نیں اس Ú©Û’ خلا٠کارواءی Ù†Ûیں کی۔
شاید Øکومت بک Ú†Ú©ÛŒ Ûے۔شÛبار شری٠ÛÙˆ یا آ ص٠زرداری دونوں ÛÛŒ لٹیروں کا ساتھ دینے والےÛیں کیوں Ú©Û Ø§Ù…ØªÙ†Ø§Ù† شاید Ú©Û’ خلا٠آ ج تک Ú©Ùˆ Ø¡ÛŒ کارواءی Ù†Ûیں Ú©ÛŒ گءی جس سے اس Ú©Û’ ØÙˆ صلے اور بلند ÛÙˆ گءے Ûیں اور اس Ú©Û’ ظلم Ùˆ جبر Ú©ÛŒ لپیٹ سے کوءی بچ Ù†Ûیں سکتا۔ ÛŒÛاں میں ایک اور بات بھی بتاتا چلو Úº Ú©Û Ø§Ù…ØªÙ†Ø§Ù† شاÛد اور ضیا ءشاÛد Ù†Û’ Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ 6 ما Û Ø§Ù¾Ù†Û’ 800 ملازمین Ú©Ùˆ ØªÙ†Ø®ÙˆØ§Û Ù†Ûیں دی۔ بÛت سے لوگ پریشان Ù†Ûیں اور شاÛد بÛت سے اعظم جیسی صورتØال سے بھی گزر رÛÛ’ ÛÙˆ Úº Ú¯Û’Û”
میں آپ سب لوگو Úº سے اپیل کرتا ÛÙˆ Úº Ú©Û Ø®Ø¯Ø§Ø±Ø§Ø§ÛŒÚ© تنظیم یا گروپ بنا کر ضیا شاÛد اور امتنان شاÛد جیسے ظالم اور بلیک میلرز Ú©Û’ خلا٠عدالت میں ایک کیس کیا جاءے اور ان Ú©Ùˆ سزا دلوایء جاءے ØªØ§Ú©Û Ø§Ø¹Ø¸Ù… Ú©Û’ گھر والوں Ú©Ùˆ زرا سکون مل جاءے ÙˆÛ Ø¨Ûت پریشان Ûیں ان کا کوءی پوچھنے والا Ù†Ûیں بÛÙ† ٹیوشن پڑھا کر گھر کا خرچ چلاتی ÛÛ’ اب۔
یا Ø§Ù„Ù„Û Ù¾Ú©Ú‘ تو امتنان شاÛد اور ضاء شاÛد Ú©ÙˆÛ” یا Ø§Ù„Ù„Û Ø§Ù† Ú©ÛŒ موت Ú©Ùˆ تو عبرت بنا دے سب Ú©Û’ لیء۔ آمین
Reply:
جرنل
Replied by(
MSK2512)
Replied on (9/Dec/2008)
محمد اعظم جرنلسٹ کی خودکشی واقعی ایک افسوسناک واقعہ ہے جس پر ساری قوم کو افسوس ہے اور ایسے تمام واقعات پر افسوس ہوتا آیا ہے۔ لیکن۔۔۔ اس سے افوسناک بات یہ ہے کہ نہ تو اخبار کے مالک ضیا شاہد کا بال بیکا ہوگا اور نہ ہہی اُن کے بیٹے کا کوءی کچھ بگاڑ سکے گا کیونکہ ہم سب جانتے ہیں کہ عدلیہ میں چیف جسٹس سے لیکر عام قانوندان تک سب کے سب بکاءو ہیں اور پھر اس وقت کی گورنمنٹ۔۔۔۔۔ ؟؟؟ کیا کہہ سکتے ہیں۔۔۔؟؟؟!! پتہ نہیں ہم کس کس کے گناہوں کی سزا بھگت رہے ہیں اور نہ جانے یہ سلسلہ کب ختم ہوگا۔۔۔؟؟؟؟!!
Reply:
what is the tragedy of Adnan?<
Replied by(
Noman)
Replied on (3/Dec/2008)
Please share the tragedy of Adnan with us as well.
Reply:
Azam Tragedy src=http:/
Zia Sahib,
Where has your slogan ''JahaN Zulm WahaN KhabraiN'' gone?
Believe me AZAM tragedy reminded me the tragedy of young ADNAN.
RAUF TAHIR
Reply:
We are here to expose the truth
Replied by(
Noman)
Replied on (3/Dec/2008)
.
This Zia Shahid is a very big black mailer and Lota.
A case of murder should file against him as he is the sole responsible of this untimely death.
From very long all media ,espacially TV channels, are helping each other by not running news against each other. This kind of friendship is very bad for the country.
In the past when Amir Liaqat's degree got exposed none of the TV channel aired this news but when Babar Awan's degree got exposed every one broke the news.
Similarly , when ARY aired program on homo sexuality none of other channels took notice of it and ARY paid back, when GEO launched anti-Islamic film "Khudda kay liyay" .
we should demonstrate our anger and protest against this kind of friendship.