Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: Noman
Full Name: Noman Zafar
User since: 1/Jan/2007
No Of voices: 2195
 
 Views: 2994   
 Replies: 1   
 Share with Friend  
 Post Comment  

اقوام متحدہ کی جانب سے جماعت الدعوة پر پابندی،چین نے پاکستان کے کہنے پر حمایت کی

 

اقوام متحدہ (رپورٹ: "¦ عظیم ایم میاں) سلامتی کونسل Ú©ÛŒ قرارداد 1267 Ú©Û’ تحت 9 سال سے قائم کمیٹی Ù†Û’ 10 دسمبر Ú©Ùˆ اپنے جس فیصلے Ú©Û’ ذریعے جماعت الدعوة اور دیگر پاکستانی تنظیموں اور اشخاص Ú©Ùˆ دہشت گردوں Ú©ÛŒ فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس Ú©Û’ بارے میں نیو یارک میں پاکستانی مشن برائے اقوام متحدہ اور اسلام آباد میں وزارت خارجہ اور ایوانِ صدر نہ صرف پہلے ہی سے آگاہ تھے بلکہ یہ فیصلہ کرانے کیلئے ایوانِ صدر Ù†Û’ زبردست امریکی دباؤ Ú©Û’ تحت چین Ú©Ùˆ بھی امریکیوں کا ساتھ دینے پر آمادہ کرنے میں کردار ادا کیا تھا۔ اس صورتحال اور پیش رفت سے واقف اقوام متحدہ Ú©Û’ سفارتی حلقوں Ù†Û’ "جنگ" Ú©Ùˆ تفصیلات بتاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ بھارت اور امریکہ گزشتہ مئی میں ان اشخاص اور تنظیموں Ú©Û’ نام دہشت گردوں Ú©ÛŒ فہرست میں شامل کرنے کیلئے کوشش کررہے تھے لیکن اس 15 رکنی کمیٹی میں شامل پاکستان کا دوست چین اس Ú©ÛŒ مخالفت کرتا رہا، چین Ù†Û’ اس مسئلے پر ایک "ٹیکنیکل ہولڈ" (TECHNICAL HOLD) لگا کر اسے طویل مدت کیلئے التوا میں ڈال دیا۔ قواعد Ú©Û’ مطابق "ٹیکنیکل ہولڈ" Ú©Ùˆ ہٹائے بغیر اس مسئلہ سے متعلق فیصلہ نہیں ہو سکتا تھا۔ یہ ٹیکنیکل ہولڈ چین Ù†Û’ پاکستان سے دوستی نبھانے اور اسے مشکل سے بچانے کیلئے کئی ماہ سے لگا رکھا تھا۔ سفارتی حلقوں Ú©Û’ مطابق ممبئی میں دہشت گردی Ú©Û’ واقعات Ú©Û’ بعد جب امریکی وزیر خارجہ کونڈا لیزا رائس Ù†Û’ بھارت کا ہنگامی دورہ کیا اور ایک روز کیلئے اچانک 4 دسمبر Ú©Ùˆ اسلام آباد میں صدر زرداری سے ایک اہم ملاقات میں دو ٹوک انداز میں پاکستان سے دہشت گردی Ú©Û’ خلاف بھارت سے مکمل' شفاف اور عملی تعاون کا مطالبہ کرتے ہوئے امریکی دباؤ کا بھرپور استعمال کیا۔ اس ملاقات میں امریکہ Ù†Û’ یہ مطالبہ بھی کیا کہ پاکستان اپنے دوست ملک چین سے کہے کہ وہ سلامتی کونسل Ú©ÛŒ پابندیوں والی کمیٹی میں اس معاملہ پر کئی ماہ سے لگایا ہوا یہ "ٹیکنیکل ہولڈ" بھی ہٹائے اور کمیٹی Ú©Ùˆ ان اشخاص اور تنظیموں Ú©Ùˆ دہشت گردی Ú©ÛŒ فہرست میں شامل کرنے Ú©ÛŒ حمایت بھی کرے۔ اس امریکی مطالبے Ú©Û’ جواب میں دہشت گردی Ú©Û’ خلاف پاکستان Ú©Û’ عملی ثبوت Ú©Û’ طور پر ایوان صدر سے چین Ú©Ùˆ پیغام دیا گیا کہ وہ اقوام متحدہ میں پاکستان Ú©ÛŒ خاطر کئی ماہ سے اس مسئلہ پر لگایا ہوا "ٹیکنیکل ہولڈ" ہٹا Ù„Û’Û” 4 دسمبر Ú©Û’ اس پاکستانی پیغام Ú©Û’ جواب میں 5 دسمبر Ú©Ùˆ چین Ù†Û’ اپنے سفارت کاروں Ú©Ùˆ یہ "ٹیکنیکل ہولڈ" ہٹانے Ú©ÛŒ ہدایات دیدیں اور چین Ù†Û’ یہ "ٹیکنیکل ہولڈ" ختم کردیا۔ امریکی دباؤ Ú©Û’ تحت اسلام آباد میں ایوان صدر Ú©Û’ وزارت خارجہ سے کسی مشورہ Ú©Û’ بغیر بالا ہی بالا چین سے رابطوں اور "ٹیکنیکل ہولڈ" ہٹانے Ú©ÛŒ پاکستانی درخواست سے لاعلم نیو یارک میں پاکستانی مشن Ú©Û’ سفارت کار چین Ú©ÛŒ جانب سے "ٹیکنیکل ہولڈ" ہٹانے سے پریشان ہو گئے اور اس تبدیلی سے اسلام آباد میں وزارت خارجہ Ú©Ùˆ بھی مطلع کردیا۔ 6 اور 7 دسمبر Ú©Ùˆ اقوام متحدہ میں ہفتہ وار تعطیل تھی اور سلامتی کونسل Ú©ÛŒ متعلقہ کمیٹی کا کوئی اجلاس یا مشاورتی نشست بھی اگلے ہفتے میں Ø·Û’ نہیں تھی لہٰذا پاکستانی سفارتی مشن 7 دسمبر Ú©Ùˆ نیو یارک میں Ù¾ÛŒ Ù¾ÛŒ Ù¾ÛŒ چیئرمین بلاول زرداری Ú©ÛŒ آمد اور اقوام متحدہ میں ایوارڈز کیلئے تیاریوں میں مصروف ہو گیا۔ تاہم بعض پاکستانی سفارت کار چینی ٹیکنیکل ہولڈ ختم ہونے Ú©Û’ بعد Ú©Û’ خطرات Ú©Û’ بارے میں متفکر ضرور تھے۔ چونکہ چین Ù†Û’ کئی ماہ قبل اس مسئلہ Ú©Ùˆ ٹیکنیکل بنیادوں پر "ہولڈ" کرایا تھا لہٰذا "ٹیکنیکل ہولڈ" Ú©Û’ ختم ہوتے ہی سلامتی کونسل Ú©ÛŒ متعلقہ کمیٹی Ú©Û’ سیکریٹریٹ عملہ Ú©Ùˆ متحرک کردیا گیا چونکہ چین Ú©Û’ علاوہ بقیہ 14 ممالک میں سے اس بارے میں کسی ملک کا اعتراض سیکریٹریٹ Ú©Û’ عملہ Ú©Û’ ریکارڈ میں نہیں تھا اور چین Ù†Û’ بھی اپنا "ہولڈ" ختم کردیا تھا لہٰذا اسے متفقہ فیصلہ قرار دے کر اعلان جاری کردیا گیا کہ کمیٹی Ù†Û’ تین پاکستانی افراد اور تین پاکستانی تنظیموں Ú©Ùˆ دہشت گردوں Ú©ÛŒ فہرست میں شامل کردیا ہے اور اقوام متحدہ Ú©Û’ منشور Ú©Û’ باب ہفتم Ú©Û’ تحت پاکستان سمیت اقوام متحدہ Ú©Û’ تمام رکن ممالک کیلئے اس Ú©ÛŒ تعمیل لازمی ہے۔ سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ چین Ù†Û’ اس معاملہ میں شروع میں اعتراض لگانے سے لیکر اعتراض ہٹانے تک پاکستان Ú©ÛŒ حمایت اور دوستی کا ثبوت دیا ہے اور پاکستانی ایوان صدر Ú©ÛŒ خواہش Ú©Û’ مطابق اس پر سے "ٹیکنیکل ہولڈ" ختم کیا لہٰذا چین Ú©Û’ بارے میں یہ تاثر درست نہیں کہ اس Ù†Û’ پاکستان دوستی Ú©Ùˆ نظر انداز کر Ú©Û’ پابندیاں لگوانے میں مغربی ممالک کا ساتھ دیا ہے۔ اسی طرح پاکستان Ú©Û’ سیاسی قائدین کا یہ تاثر بھی درست نہیں کہ اقوام متحدہ Ú©ÛŒ سلامتی کونسل Ù†Û’ کوئی قرارداد منظور کر Ú©Û’ ان افراد Ú©Û’ نام دہشت گردوں Ú©ÛŒ فہرست میں شامل کئے ہیں بلکہ سلامتی کونسل Ú©ÛŒ ایک 9 سال پرانی منظور شدہ قرارداد Ú©Û’ تحت قائم ایک کمیٹی Ù†Û’ یہ فیصلہ کیا ہے جس Ú©Û’ رکن وہی 15 ممالک ہیں جو سلامتی کونسل Ú©Û’ بھی مستقل یا غیر مستقل رکن ہوتے ہیں۔ نئے سال Ú©Û’ آغاز پر یہ کمیٹی پاکستان دوست ملک ترکی Ú©ÛŒ سربراہی میں کام کرے گی۔ اس سلسلے میں جب حکومتی ذرائع سے رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ یہ خبر درست نہیں۔ اس نمائندے Ù†Û’ جب حکومتی ذریعے سے یہ پوچھا کہ آیا انہوں Ù†Û’ چین سے معلوم کیا کہ اس Ù†Û’ ایسا کیوں کیا تو انہوں Ù†Û’ کہا کہ پاکستان Ù†Û’ چین سے ایسی کوئی درخواست نہیں Ú©ÛŒ تھی اور وہ اس سلسلے میں پوچھ کر کوئی جواب دیں Ú¯Û’Û”

 

this is  true face of pakistani muslim  government

 Reply:   yep
Replied by(Aeymon) Replied on (22/Dec/2008)

yep it is...wat else left to b ruined.......??
 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution