Search
 
Write
 
Forums
 
Login
"Let there arise out of you a band of people inviting to all that is good enjoining what is right and forbidding what is wrong; they are the ones to attain felicity".
(surah Al-Imran,ayat-104)
Image Not found for user
User Name: webmaster
Full Name: webmaster
User since: 1/Jan/2007
No Of voices: 154
 
 Views: 4435   
 Replies: 1   
 Share with Friend  
 Post Comment  
 Reply:   آف دی ٹاپک تبصرہ ہے یا بالکل آن ٹا
Replied by(kashfi80) Replied on (30/Apr/2007)

گلبرگ کراچی میں نو سالہ بچی کے ساتھ زیادتی ۔۔ بے ہوشی کی حالت میں سڑک پر پھینک کر فرار۔۔ مقدمہ درچ نامعلوم افراد کی تلاش شروع۔۔ کوئی مذمت، کوئی بیان، کوئی ریلی ۔۔ صفر۔ سمجھ نہیں آرہا کہاں غائب ہوگئیں انسانی حقوق کی چیمپین این جی اوز جن کو مختاراں مائی تو نظر آئی نو سالہ بچی نہیں۔۔سمجھ نہیں آتا کہاں غائب ہوگئیں‌ ڈنڈا بردار ننجا مجاہدائیں ۔۔ سمجھ نہیں آرہا کہاں غائب ہوگئی ایم کیو ایم کی کرشماتی قیادت اور ایک لاکھ ہمدرد جن کو اسلام آباد کی چلڈرن لائبریری کی فکر ہے مگر انکی ناک کے نیچے انکے گڑھ گلبرگ میں ایک چائلڈ کی زندگی تباہ کردی گئی مگر نہ تو انکے قائد کا خون کھولا نہ انکا فون بولا۔۔ سمجھ نہیں آتا کہاں گئے ایم ایم اے کے علامہ و مولانا منافق حضرات جن کا اسلام عورت سے شروع ہوتا ہے اور عورت پر ختم ہوتا ہے ۔۔کہاں گئے پینڈو ڈگے نسوار والے ملاّ۔ سمجھ نہیں آتا کہاں گئے سندھ کے وزیر اعلی اور گورنر جن کو جیف جسٹس کے آفٹر شیو خریدنے کی خبر مل گئی مگر ایک بے بس بچی کی چیخیں سنائی نہیں دیں۔ وہ پینڈو ڈگے ماؤں بہنوں کو بیچ کر ڈیل کرنے والے نواز بدبو دار جاہل پینڈو ڈگے کے کارکن کہان گئے، ملک سے فرار ھو گئے، ملک سے فرار جہاں یہ سارے لوگ، جہاں ہم سب کی انسانیت اور مذہب غائب ہوا ۔۔ جہاں پورا معاشرہ غائب ہوگیا جو ایک پھول جیسی نوسالہ بچی کے بچپنے کی حفاظت تک نہیں کرسکتا۔۔ ہمیں‌تو اپنا بنایا ایٹم بم اپنے اوپر ہی مار لینا چاہیے کے اپنے معصوم پاکستانیوں کے سب سے بڑے دشمن ہم خود ہیں۔
 
Please send your suggestion/submission to webmaster@makePakistanBetter.com
Long Live Islam and Pakistan
Site is best viewed at 1280*800 resolution