السالام علیکم۔
عثمان بھاءی کےا اپ کو وہ واقعہ ےاد ہے جس میں مدینے میں عبادت گزار دو بہروپیون کو ناپاک سازش کے انجام میں ان کے سر قلم کر دءے گءے تھے جو کہ معاذاللہ روزہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں نقب لگانے کی ناپاک سازش کر رہے تھے ۔ انہوں نے سب کو گمراہ کرنے کے لءے دین کا لبادہ اوڑھا ۔ یہی تو سلطان کو جوب میں لوگون نے کہا کہ دو بزرگ (دین کے خدمت گذار) رہ گءے ہیں!!!!
میرے بھاءی اگر دین پر حملہ کرنا ہے لوگوں کو گمراہ کرنا ہے تو دین کا لبادہ اوڑھنا پڑھے گا ۔ مرزا غلام قادےانی ملعون نے بھی تو اسلام کا لبادہ اوڑھا تھا۔
خلافت اور سامراجی قوتوں کت خلاف بات اچھی ہے مگر اس طرح مسلمانوں کو دھوکا دینا اور بات ہے۔
اور کچھ نہیں ٹھنڈے دل سے خالی دماغ ہو کر زید حامد کے ملعون کزاب ےوسف کا وہ بیان ہی سن لیں جس میں اس نے توہین رسالت کا یرتکاب کےا اور زید حامد کا تعارف معاذاللہ کس طرح کرایا۔
میرے بھای ۔ علماءے کرام کی جماعت پر اعتماد رکھو
اللہ تعالی ہم سب کو ہداےت عطا فرماءے ۔ امین
ہم لوگ کتنے بھولے ہیں ،
چکوال کے واقعے کی حقیقت وقت ٹی وی نے کھلولی کسی مدرسے، جامعہ یا مسلک کی وہ ڈاکومینٹری نہیں ۔
اگر اپ دیکھنا چاہیں تو
http://rrr.bigbig.com
اب تو لاہر ر میں بھی جگہ جگہ تصویریں نظر انے لگی ہیں
Reply:
ZAID HAMID
زیدحامدپہ اعتراضات کا جواب
آپ نے کہازیدحامد ایک علالم نہیں ہے۔۔۔۔۔آپ نے کہا عالم وہ ہوتا ہےجو نماز کی دعوت دے۔۔۔۔۔آپ نے بالکل غالط کہا۔۔۔۔ڈکشنری دیکھیں تو پتا چلتا ہے علم رکھنے والے کو عالم کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔جس کے پاس جتنا زیادہ علم ہو گا وہ اتنا بڑا عالم ہو گا۔۔۔۔۔۔زیدحامد اپنے مدلل تجزیوں سے اپنی علمی حثیت منوا چکا ہے۔۔۔۔۔اب اگلی بات زید حامد نماز کی دعوت کیوں نہیں دیتا۔۔۔۔۔اب دیکھیں پاکستان میں کتنے مولوی ہیں۔۔۔۔۔ظاہری بات ہے بے شمار ہیں۔۔۔۔۔۔۔سب نماز کی دعوت دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔اور انکی دعوت کتنے لوگ قبول کر تے ہیں یہ بھی آپ کو پتا ہے۔۔۔۔۔زیدحامد پاکستان میں جمہوری خلافت قائم کرنا چاہتا ہے جو میر ے خیال میں نماز کی دعوت دینے سے کہیں زیادہ عظیم کام ہے ۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ جب بنیاد ہی خراب ہو تو آپ جتنی مر ضی نماز کی دعوت دے لیں کو ئی فا ئدہ نہیں۔۔۔۔۔۔زید حامد نماز کی دعوت نہیں دیتا۔۔۔۔مگر وہ پانچ وقت نماز پڑھتا لازمی ہےوہ منہ سے نہیں کہتا مگر میں ایسے بہت سے نوجوانوں کو جانتا ہوں۔جنہوں نے زید حامد کو دیکھ کر نماز پڑ ھنا شروع کی۔۔۔۔یہ ہو تا ہے کر یکٹر۔۔۔۔۔۔آپ نے کہا زید حامد مو لو لیوں کو فسادی کہتا ہے۔۔۔۔۔میت ے بھائی ہم نے دین کو مزاق بنا دیا۔۔۔جو بچہ سب سے کند زہن یا اندھا لولا لنگڑا ہو تا ہے ۔۔۔۔۔۔اسے مدر سے دا خل کر وا دیتے ہیں۔۔۔۔یہ سب کیا ہے ۔۔۔۔ایسا بچہ بڑا ہو کر کیسا مولوی بنے گاآپ خود سوچ سکتے ہیں۔۔۔۔اسوقت پاکستان میں گنے چنے مولولیوں کو چھوڑ کرآپ سب کو دیکھ لیں
سب فساد پھیلانے والے ہیں۔۔۔یہ سب ایک دوسرے کو کافر کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔کیا یہ تھی ہمارے پیارے رسول صہ کی ورا ثت۔۔۔۔۔دیناسلام کا بیڑہ غرق کر کے رکھ دیا ہے ان مولولیوں نے۔۔۔۔۔۔اور وہ سوات کا صو فی محمد دیکھ لیں۔۔۔۔جس نے کہا تھا جس نےمیرے جیسی پگڑی نہ پہنی وہ کافر ہے۔۔۔۔۔۔کیا ایسے ہو تے ہیں مسلمان۔۔۔۔میرے بھائی ایسے مولولیوں کو فسادی نہ کہا جائے تو اور کیا کہا جائے۔۔۔۔۔۔آپ نے کہا زید حامد ٹی وی پہ آ کر سب کی غیبت کر تا ہے۔۔۔آپکو پتا ہے غیبت کسے کہتے ہیںغیبت کسی کے پیٹھ پیچھےاسکی برائی کر نے کا نام ہے۔۔۔۔۔اب اگر کہیں زید حامد ٹی وہ پہ آکر غیبت کر تا ہے تو یہ بڑی مضحکہ خیز بات ہو گی۔۔۔۔کیو نکہ ٹی وی پہ تو علی اعلان بات ہو تی ہے۔۔۔۔۔۔اور علی اعلان بات کو غیبت نہیں کہتے۔۔۔۔آپ نے کہا زید حامد لڑ کے لرکیوں کے مخلوط اجتماع کر واتا ہے۔۔۔۔زید حامد خلافت قائم کر نے کے لیے نوجوان نسل کو اکٹھا کر رہا ہے۔۔۔اس سلسلے میں وہ مختلف یو نیورسٹیوں میں بھی جاتا ہے ۔۔۔اب آگے ان یو نیورسٹیوں میں مخلوط اجتماع ہو تو زید حامد کیا کر یے۔۔۔۔کیا وہ بغیر دعوت کا کام کیے واپس آ جائے۔۔۔۔۔۔میرےخیال میں ایسی جگہ دعوت کی زیادہ ضرورت ہے۔۔۔۔اور ویسے بھی اگر مناسب حجاب کا انتظام ہو تو اس میں کوئی ایسی بات نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔آپ حج کی مثال دیکھ لیں وہاں مرد و زن اکٹھے مناسک حج ادا کر تے ہیں۔۔۔۔۔دراصل مولوی وہ کر تے ہیں جو انکا دل کر تا ہے ۔۔۔۔وہ نہیں کر تے جو اسلام کہتا ہے۔۔۔یہ مولوی انتقال خون کو حرام کہتے تھے۔۔۔۔۔پھر یہی کام حلال ہو گیا۔۔۔۔یہ مولوی کہتے تھے لائوڈ اسپیکر میں نماز نہیں ہوتی
آج یہ لوئوڈاسپیکر کے بغیر سانس بھی نہیں لیتے۔۔۔یہ مولوی کہتے تھے۔۔۔۔۔ٹی وی ویڈیو فلم بنانا حرام ہے۔۔۔۔آج جب تک ویڈیو نہ بنے ۔۔۔انکی تقریر شروع نہیں ہو تی۔۔۔۔یہ سب کیا ہے۔۔۔۔ایک چیزاپنے کام می نہیں۔۔۔تو حرام ہے۔۔۔۔۔اگر وہی چیزانہوں نے استعمال کی۔۔۔تو وہ حلال ہو گئی۔۔۔۔۔۔یہ سارا فتنہ اس بات پہ اٹھایا جا رہا ہے کہ وہ کسی یوسف نامی کو نبی سمجھتا ہے۔۔۔۔۔۔حالانکہ فیس بک پہ ہر روز زید حامد یہ کہتا ہے کہ وہ ختم نبوت پہ یقین رکھتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔جو کوئی حضور پاک صہ کے بعد نبوت کا دعوی کرے وہ جھوٹا ہے۔۔۔۔۔پھر کیا اب زید حامد پہاڑ پہ چڑھ کر اعلان کر یے گا تو ما نو گے۔۔۔۔نہیں ماننا نہ مانو مگر ایک مسلمان کو کا فر تو مت کہو۔۔۔۔۔۔۔اس وقت ملک میں کئی بے حیائی کے اڈے ہیں۔۔۔۔۔۔کوئی ایک فتوی ان کے خلاف نہیں آیا۔۔۔۔۔ملک میں روز خود کش دھماکے ہو تے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی ایک فتوی ان کے خلاف نہیں آیا۔۔۔۔۔۔حکمران بے غیرت ہو چکے ہیں۔۔۔۔۔۔کوئی ایک فتوی ان کے خلاف نہیں آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اگر کوئی امن اور خلافت کی بات کرتا ہے تو ایسے آدمی کو کا فر قرار دے دیا جاتا ہے۔۔داد دینے کو دل کر تا ہے ان فتوی دینے والوں کو
تحریر:محمدعثمان فاروق
usmanfarooq54@gmail.com
Reply:
Maulaanaa was finalizing the Tauheen-e-Risalut case against Zaid Hamid
Replied by(
Noman)
Replied on (14/Mar/2010)
.