Reply:
کیا جھوٹ پکڑا ھے؟
Replied by( Noman)
Replied on (18/Mar/2010)
انتہائی شرمناک فعل ھے، لیکن مبشر لقمان کو اس بندے کو بے عزت کرنے کے پورے مارکس۔ ھو سکتا ھے اب مسقبل میں یہ بے غیرت ایم این اے، اپنا منہ کھولتے ھوئے دس بار سوچے گا۔
اب دعا کرتے ھیں کہ اس عمل پر کوئی ایکشن لے لے اور اسے کتھرے مین لے آئے اور اس بچے کو سکیورٹی بھی فراہم کردے
|